BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

سامبا بینک نے دی کنگڈم کنیکٹ کا افتتاح کر دیا

  • تقریب کی میزبانی سامبا بینک کے قائم مقام صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر راشد جہانگیر نے بینک کی سینئر مینجمنٹ کے ہمراہ کی
شائع اپ ڈیٹ

سامبا بینک لمیٹڈ پاکستان نے جناح ایونیو برانچ اسلام آباد میں دی کنگڈم کنیکٹ سعودی بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ یہ اہم اقدام پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاشی تعاون اور تجارتی روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

افتتاحی تقریب میں اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے سیکریٹری جمیل قریشی، سعودی عرب کے ڈپٹی سفیر محمد صالح العلی، جوائنٹ سیکریٹری ایس آئی ایف سی ڈاکٹر عمر جہانگیر اور سعودی سفارت خانے کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ فنانس عبداللہ سلیمان الدویخ نے شرکت کی۔

تقریب کی میزبانی سامبا بینک کے قائم مقام صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر راشد جہانگیر نے بینک کی سینئر مینجمنٹ کے ہمراہ کی۔

کنگڈم کنیکٹ کو ون ونڈو بزنس سہولت مرکز کے طور پر قائم کیا گیا ہے، جہاں جدید کانفرنس سہولیات سے آراستہ میٹنگ رومز، بزنس ٹو بزنس روابط، سیکریٹریٹ سپورٹ اور متعلقہ سرکاری و ریگولیٹری اداروں کے ساتھ رابطہ سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

قیادت نے اس موقع پر کہا کہ یہ مرکز دونوں برادر ممالک کے درمیان کاروباری روابط کو آسان بنانے، سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور معاشی تعاون کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Comments

Comments are closed.