BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

مارچ اور اپریل میں مہنگائی کی شرح دوبارہ دو ہندسوں میں پہنچ سکتی، پاکستان بزنس فورم

  • آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، پٹرول نرخوں پر نظر ثانی کی جائے ، محبوب الرحمن
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان بزنس فورم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مارچ اور اپریل میں مہنگائی کی شرح دوبارہ دو ہندسوں میں پہنچ سکتی ہے۔ پیٹرولیم قیمتوں میں ریکارڈ اضافے اور بجلی کے ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ اضافے سے آنے والے مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔

پی بی ایف کے صدر خواجہ محبوب الرحمان نے حکومت سے پیٹرولیم قیمتوں پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے میں 63 روپے فی لیٹر اضافے نے کاروباری سرگرمیوں کو مفلوج کر دیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اس فیصلے سے خاص طور پر رمضان المبارک کے دوران متوسط طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوگا۔

فورم نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی میں فوری طور پر 50 فیصد کمی کا مطالبہ کیا ہے، تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔ پی بی ایف کا کہنا ہے کہ غیر معمولی حالات میں حکومت کو عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے اور اگر وہ بوجھ بانٹ نہیں سکتی تو کم از کم سرکاری افسران کی مفت فیول کی مراعات ختم کرے۔ فورم نے مطالبہ کیا کہ موجودہ جیو پولیٹیکل صورتحال کے پیشِ نظر حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر اپنے ریونیو کے اہداف ایک ماہ کے لیے معطل کرے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف