BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

پاکرا نے فیصل بینک کی ریٹنگ بڑھا کر ڈبل اے پلس کردی

  • بینک کی قلیل مدتی ریٹنگ اے ون پلس برقرار، آؤٹ لک بھی مستحکم ہے
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کے نمایاں اسلامی بینکوں میں سے ایک فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل) کو پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی (پاکرا) نے اُس کی سابقہ درجہ بندی ڈبل اے سے ترقی دیتے ہوئے طویل مدتی ادارہ جاتی درجہ بندی (ریٹنگ) ڈبل اے پلس کردی۔ بینک کی قلیل مدتی ریٹنگ اے ون پلس برقرار ہے جب کہ آؤٹ لک بھی مستحکم ہے۔

درجہ بندی میں یہ ترقی فیصل بینک کی ایک مکمل اسلامی بینک کے طور پر کامیابی کی عکاسی کرتی ہے جس نے ملک کے نمایاں مالیاتی اداروں میں سے ایک کے طور پر اس کی پوزیشن کو مستحکم بنایا ہے۔ اس پیش رفت کی بنیاد اس کی اسٹریٹجک شراکت داریاں اور ڈیجیٹل تبدیلی ہے۔

ایف بی ایل نے زیرجائزہ مدت کے دوران اہم مالیاتی اشاریوں میں مستحکم کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ڈیجیٹل بینکنگ سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا اورمجموعی لین دین 3 ٹریلین روپے سے بڑھ گیا جبکہ ریٹیل ڈپازٹس 1.4 کھرب روپے پر جا پہنچے، جو دسمبر 2024 کے مقابلے میں 36.7 فیصد زائد ہے۔

کرنٹ اکاؤنٹس 31.3 فیصد اضافے سے 536 ارب روپے پر پہنچ گئے، جو صارفین کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور بینک کی کم لاگت فنڈنگ بیس میں توسیع کی عکاسی کرتا ہے۔ 2025 میں بینک کی مجموعی آمدن 99 ارب روپے رہی، جبکہ نیٹ اسپریڈز 69.6 ارب روپے ریکارڈ کیے گئے۔ نان فنڈڈ آمدن میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، جس میں فیس آمدن میں 22.7 فیصد اور فارن ایکسچینج آمدن میں 46.7 فیصد اضافہ شامل ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

200 حروف