BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
کاروبار اور معیشت

ای ایف یو لائف نے سی ایس آر ایوارڈ 2026 اپنے نام کر لیا

  • یہ پاکستان کا پہلا اور واحد سی ایس آر ایوارڈ ہے جو حکومتِ پاکستان کے آئی پی او سے رجسٹرڈ ہے
شائع اپ ڈیٹ

ای ایف یو لائف اشورنس لمیٹڈ کو 15ویں سالانہ کارپوریٹ سوشل رسپانسبلٹی (سی ایس آر) سمٹ اینڈ ایوارڈز کی منعقدہ تقریب میں سوشل امپیکٹ کیٹگری میں سی ایس آر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ تقریب دی پروفیشنلز نیٹ ورک اور ایتھیکل بزنس اپڈیٹ کی جانب سے منعقد کی گئی۔

یہ پاکستان کا پہلا اور واحد سی ایس آر ایوارڈ ہے جو حکومتِ پاکستان کے آئی پی او سے رجسٹرڈ ہے ۔

ای ایف یو لائف اشورنس لمیٹڈ کی جانب سے یہ ایوارڈ فاطمہ احمد، ڈپٹی منیجر سسٹین ایبلٹی اینڈ سوشل امپیکٹ نے وصول کیا،اُنہیں یہ اعزاز سید مصطفیٰ کمال، وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن نے پیش کیا۔

یہ ایوارڈ ملک میں سماجی ترقی اور استحکام کے فروغ کے لیے کمپنی کی کاوشوں کا واضح اعتراف ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026

Comments

Comments are closed.