ایرانی پاسداران کا آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ ڈرون آبنائے ہرمز میں جاسوسی کے مقصد سے سرگرم تھا، ایرانی سرکاری ٹی وی شائع 27 ستمبر 2026 06:17pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک، نیپال میں 4 ہلاکتیں دریاؤں میں پانی خطرے کی سطح سے تجاوز کرگیا شائع 27 ستمبر 2026 03:01pm
افریقہ جنوبی افریقہ، فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، ملزمان کی تلاش جاری جنوبی افریقہ میں غیر قانونی اسلحے کا سنگین مسئلہ موجود ہے شائع 27 ستمبر 2026 02:55pm
یورپ برطانیہ کے امریکی زیرِ استعمال فضائی اڈے پر بڑا واقعہ، متعدد افراد گرفتار فوجی بم ڈسپوزل ماہرین متعدد گاڑیوں کا معائنہ کر رہے ہیں شائع 27 ستمبر 2026 02:50pm
امریکا امریکا میں گاڑیوں کے ایندھن کی بچت کے معیارات میں نمایاں کمی کا فیصلہ کاروں اور ٹرکوں کے لیے نئے ایندھن بچت معیارات کی منظوری دے دی ہے، ٹرمپ شائع 27 ستمبر 2026 11:34am
ایشیا بنکاک میں سیلابی پانی اترنے لگا، حکام کی نہروں سے پانی نکالنے کی کوششیں تیز حکام کے مطابق اگر مزید بارش نہ ہوئی تو سیلابی صورت حال میں بتدریج کمی آنے کی توقع ہے۔ شائع 27 ستمبر 2026 11:27am
افریقہ جنوبی افریقہ شراب خانے میں فائرنگ، 17 افراد ہلاک، پولیس کا ملزمان کی تلاش کیلئے آپریشن ہنگامی طبی امدادی ٹیموں نے تمام 17 متاثرین کو جائے وقوعہ پر ہی مردہ قرار دیا شائع 27 ستمبر 2026 11:21am
مشرق وسطیٰ ٹرمپ کی جانب سے امن تجویز مسترد کرنے کے بعد ایران کا سفارتی حل پر زور ایران کی شرائط واضح ہیں اور آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ ان شرائط کی تکمیل سے مشروط ہوگا، عباس عراقچی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2026 11:55am