امریکا، ایران کے ثالثوں سے پیر یا منگل کو الگ الگ مذاکرات کا امکان، عہدیدار ایران اور امریکا کے درمیان نیویارک میں ثالثی کے ذریعے مذاکرات جاری ہیں، جن میں پابندیاں ختم کرنے اور اہم آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی تجویز پر بات چیت کی جا رہی ہے شائع 28 ستمبر 2026 09:06pm
ایشیا چین، امریکا کا 60 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف میں کمی پر اتفاق اشیا میں امریکی مکئی سے کاسمیٹکس اور چینی گھریلو آلات سے کھلونوں تک مختلف مصنوعات شامل شائع 28 ستمبر 2026 04:20pm
ساؤتھ ایشیاء دہلی میں ریپ کے واقعات، بھارتی سپریم کورٹ کا جواب دہی طے کرنے پر زور مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ 17 سالہ لڑکی کو ایک چلتی بس میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ شائع 28 ستمبر 2026 03:35pm
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکا سے مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، سرکاری میڈیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں موجود ایرانی وفد کا امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، سرکاری ایجنسی شائع 28 ستمبر 2026 03:29pm
یورپ یوکرین کے خارکیف میں روسی بم حملہ، 22 افراد زخمی ہوگئے، میئر دارالحکومت کیف میں روسی ڈرون نے ایک پٹرول اسٹیشن کو نشانہ بنایا، شہر کے حکام نے ٹیلی گرام پر بتایا، تاہم انہوں نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ شائع 28 ستمبر 2026 12:25pm
مشرق وسطیٰ سعودی برآمدات میں اضافے سےستمبر میں مشرق وسطیٰ کی تیل برآمدات بحال مشرق وسطیٰ کے بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک سے خام تیل کی برآمدات ستمبر میں بڑھ کر 12.8 ملین بیرل یومیہ ہوگئیں شائع 28 ستمبر 2026 12:23pm
امریکا سعودی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مذاکرات کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات کے علاوہ اہم علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ شائع 28 ستمبر 2026 10:46am
امریکا امریکا کا ایران کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوششوں میں کامیابی کا دعویٰ ترکی اور عمان نے ایرانی نجی فضائی کمپنی ماہان ایئر کی پروازیں روک دی ہیں، امریکی وزیر خزانہ شائع 28 ستمبر 2026 09:29am
امریکا ٹرمپ کو ایران سے نئے مذاکرات کی توقع ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم وہ ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو امریکا کی خواہش کے مطابق ہو، ٹرمپ شائع 28 ستمبر 2026 09:24am