ایشیائی ترقیاتی بینک کا ایشیا بحر الکاہل میں توانائی اور ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کے لیے 70 ارب ڈالر کے منصوبے کا آغاز منصوبے کا مقصد بجلی کے گرڈ لنکس کو مضبوط بنانا، سرحد پار بجلی کی تجارت کو فروغ دینا اور براڈ بینڈ تک رسائی میں اضافہ کرنا ہے شائع 03 مئ 2026 07:34pm
مشرق وسطیٰ ایران میں سکیورٹی اہلکار کے قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی مجرم کی شناخت مہرب عبداللہ زادہ کے طور پر کی گئی ہے شائع 03 مئ 2026 01:59pm
امریکا غلط رویے پر ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان رد نہیں کیا جاسکتا، ٹرمپ ایران نے اب تک اپنی کارروائیوں کی وہ قیمت ادا نہیں کی جس کی توقع تھی، امریکی صدر شائع 03 مئ 2026 12:06pm
امریکا وائٹ ہاؤس ڈنر فائرنگ کیس: ملزم پر خودکشی سے متعلق پابندیاں ختم کرنے کی درخواست کول ٹوماس ایلن پر الزام ہے کہ انہوں نے 25 اپریل کو وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر کے موقع پر ایک سیکیورٹی چیک پوائنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے فائرنگ کی شائع 03 مئ 2026 10:56am
آسٹریلیا میں بچی کی ہلاکت کے بعد پرتشدد احتجاج، ملزم پر قتل کا مقدمہ پولیس کے مطابق 47 سالہ جیفرسن لیوس پر 5 سالہ کمناجائی لٹل بیبی کے قتل کے علاوہ دو دیگر الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں شائع 03 مئ 2026 10:50am
مشرق وسطیٰ اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان کے متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم اسرائیل جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں میں حملے جاری رکھے ہوئے ہیں شائع 03 مئ 2026 10:45am