ایران کے ہرمز حملوں سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا، صرف جنوبی کوریائی جہاز متاثر، ٹرمپ کا دعویٰ جنگی امور کے وزیر پیٹ ہیگستھ اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین ڈین کین کل صبح اس معاملے پر ایک پریس کانفرنس کریں گے، امریکی صدر کا ٹروتھ سوشل پر بیان شائع 04 مئ 2026 11:45pm
علاقائی حملوں کی اطلاعات کے بعد یو اے ای کی پروازیں مسقط کی جانب موڑ دی گئیں، فلائٹ ریڈار24 یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام "میزائل خطرے" کا جواب دے رہے تھے شائع 04 مئ 2026 10:46pm
متحدہ عرب امارات کے فجیرہ میں توانائی تنصیب پر حملے میں 3 افراد زخمی، حکام فجیرہ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ 3 بھارتی شہری درمیانے درجے کے زخمی ہوئے ہیں شائع 04 مئ 2026 10:32pm
میزائل خطرے کے انتباہ کے بعد متحدہ عرب امارات نے صورتحال کو محفوظ قرار دے دیا حکام کی جانب سے یہ پہلا انتباہ ہے جو اپریل کے اوائل کے بعد جاری کیا گیا ہے شائع 04 مئ 2026 07:53pm
مشرق وسطیٰ ایران کا امریکی جنگی جہاز کو آبنائے ہرمز سے پیچھے دھکیلنے کا دعویٰ، امریکہ کی میزائل حملے کی تردید ایران نے انتباہی فائر کیا تھا اور ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ جنگی جہاز کو کوئی نقصان پہنچا ہے یا نہیں، سینئر ایرانی عہدیدار اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 06:53pm
مشرق وسطیٰ فضائی حدود کی بحالی کے بعد دبئی ایئرپورٹس آپریشنز میں تیزی ایران جنگ کے آغاز پر 28 فروری کو احتیاطی تدابیر کے طور پر عائد کی گئی پابندیاں ختم ہونے کے بعد فضائی ٹریفک معمول پر آ گیا ہے،ایوی ایشن اتھارٹی شائع 04 مئ 2026 03:31pm
ساؤتھ ایشیاء بھارت میں چار اہم ریاستی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی شروع بی جے پی نے مغربی بنگال میں اب تک کبھی حکومت نہیں کی شائع 04 مئ 2026 01:29pm
مشرق وسطیٰ آبنائے ہرمز میں داخل نہ ہو، ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ خلیج میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو نکالنے میں مدد فراہم کرے گا شائع 04 مئ 2026 01:23pm
ایشیا جاپانی وزیراعظم کا دورہ آسٹریلیا، توانائی سیکیورٹی پر بات چیت ہوگی آسٹریلیا جاپان کو مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک بڑا سپلائر ہے شائع 04 مئ 2026 01:15pm
امریکا ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کو نکالنے کیلئے آپریشن شروع کرنے کا اعلان اس کارروائی میں کسی بھی رکاوٹ سے سختی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر شائع 04 مئ 2026 09:31am