دنیا
روسی علاقے میں یوکرینی ڈرون حملے سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ، گورنر کا بیان
- ورونز میں حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ٹرین سروس بھی یبحال کی جا رہی ہے ،الیگزینڈر گوسیف
روس کے علاقے ورونز کے گورنر الیگزینڈر گوسیف نے منگل کے روز بتایا کہ یوکرین کے ایک ڈرون حملے کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے اور بنیادی ڈھانچے (انفرااسٹرکچر) کی تنصیب کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔
گوسیف نے میسجنگ ایپ ٹیلی گرام پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ ٹرین سروس کی بحالی کا کام جاری ہے۔
























Comments