BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

فلسطینی ریاست ہی اسرائیل ، فلسطین تنازعے کا واحد حل ہے ، پاپا لیو

  • غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پربھی کھلی تنقید
شائع اپ ڈیٹ

پاپا لیو نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطینی عوام کے درمیان طویل عرصے سے جاری تنازعہ کا واحد حل فلسطینی ریاست کا قیام ہے اور یہ ویٹیکن کے موقف کی تصدیق ہے۔

پاپل طیارے میں بیروت کے لیے سفر کے دوران اپنی پہلی فضائی پریس کانفرنس میں پاپا لیو نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اس وقت اسرائیل اس حل کو تسلیم نہیں کرتا، لیکن ہم اسے واحد حل سمجھتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ویٹیکن اسرائیل کے دوست ہونے کے ناطے دونوں فریقین کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے ،تاکہ سب کے لیے منصفانہ حل نکل سکے۔

پاپا لیو نے مزید بتایا کہ انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ اسرائیل-فلسطین اور یوکرین-روس تنازعات پر بھی بات کی۔ پاپا نے ترکیہ کو دونوں جنگوں کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرنے والا قرار دیا اور کہا کہ دنیا کے بڑھتے ہوئے خونریز تنازعات انسانی مستقبل کے لیے خطرہ ہیں۔انہوں نے مذہب کے نام پر ہونے والے تشدد کی مذمت کی۔

اس سے قبل پاپا لیو نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر بھی تنقید کی تھی، جو ان کے نرم، سفارتی لہجے کے باوجود اب واضح طور پر سامنے آئی۔

پاپا لیو نے ترکیہ کی مثال کو مذہبی ہم آہنگی کے لیے مثالی قرار دیا، جہاں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے 2.6 کروڑ آرتھوڈوکس عیسائی بھی موجود ہیں۔ یہ دورہ پاپا لیو کا ویٹیکن کی قیادت کے بعد پہلا بیرون ملک سفر تھا، جس میں انہوں نے مذہبی رواداری اور عالمی امن کے پیغامات کو اجاگر کیا۔

Comments

Comments are closed.