پی ایس ایکس میں آئی پی او: سلیکٹ ٹیکنالوجیز نے 8 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کی فروخت سے 3.02 ارب روپے اکٹھے کر لیے شائع 23 جون 2026 08:48pm کمپنی کے شیئر کی قیمت دو روزہ ڈچ بولی کے عمل کے دوران 28 روپے کے پری اوپننگ بڈ پرائس سے 21.43 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 34 روپے تک پہنچ گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کارکردگی دنیا کی بڑی مارکیٹوں سے بہتر، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 59.23 ارب ڈالر تک جاپہنچا شائع 12 جون 2026 10:03am جولائی تا مارچ 100 انڈیکس میں 125,627 سے 148,743 پوائنٹس تک 18.4 فیصد کی نمایاں نمو ریکارڈ
اقتصادی سروے کے اعلان کے بعد 100 انڈیکس میں معمولی تیزی اپ ڈیٹ 11 جون 2026 09:36pm مارکیٹ 276.16 پوائنٹس یا 0.16 فیصد اضافے کے ساتھ 169,703.60 پوائنٹس پر بند
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، 100 انڈیکس میں 900 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ اپ ڈیٹ 10 جون 2026 05:25pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 169,427.44 پوائنٹس پر بند
شکر گنج لمیٹڈ میں منظور حسین چیئرمین اور پرویز اختر سی ای او مقرر شائع 09 جون 2026 02:58pm کمپنی نے یہ معمولات اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے ایک نوٹس میں شیر کی
اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کی واپسی، 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 09 جون 2026 06:52pm بینچ مارک انڈیکس 170,330.56 پوائنٹس کی سطح پر بند
آئی ٹینز کی جانب سے 4.34 ارب روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کی منظوری شائع 08 جون 2026 11:47am طے شدہ شرائط کے مطابق پوری رقم کی ادائیگی 5 سال کے عرصے میں کی جائے گی
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اسٹاک ایکسچینج پر اثر انداز، انڈیکس 1500 سے زائد پوائنٹس گر گیا اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:04pm کے ایس ای 100 انڈیکس 168,953.70 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں نئے آئی پی اوز کی شاندار کارکردگی، اوسط منافع 47 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 08 جون 2026 03:58pm بہترین کارکردگی دکھانے والی کمپنیوں میں زاریا لمیٹڈ 179.5 فیصد اضافے کے ساتھ سرفہرست رہی
اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس تقریباً 2 فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 01 جون 2026 07:52pm شدید اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس 170,600.20 کی سطح پربند
آئی ٹینز کی چینی کمپنیوں سے شراکت داری، 45 ملین ڈالر کے تجارتی مواقع پر نظریں شائع 29 مئ 2026 04:41pm تعاون کا مقصد اے آئی، روبوٹکس، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز، ٹیکنالوجی کی منتقلی، آف شور سافٹ ویئر سروسز اور مارکیٹ کی مشترکہ ترقی کے شعبوں میں ملکر کام کرنا ہے
سروس گلوبل فٹ ویئر لمیٹڈ میں اہم تقرریوں کا اعلان شائع 29 مئ 2026 12:31pm حسن جاوید کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر
عید کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1.3 فیصد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 07:45pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 173,962.81 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس میں تقریباً 1200 پوائنٹس کی گراوٹ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 04:38pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 169,497.35 پوائنٹس پر بند
کیپکو اور فوجی سیمنٹ نے اٹک سیمنٹ میں 92.03 فیصد کنٹرولنگ حصص حاصل کرلئے شائع 27 اپريل 2026 10:21am یہ ٹرانزیکشن 24 اپریل 2026 کو تمام معاہداتی شرائط اور متعلقہ قانونی و ریگولیٹری تقاضوں کی تکمیل کے بعد مکمل کرلی گئی
بینک الفلاح کو 20 ارب روپے جمع کرنے کے لیے اسٹیٹ بینک کی منظوری مل گئی شائع 23 اپريل 2026 04:41pm بینک الفلاح لمیٹڈ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے کمپنیز ایکٹ 2017 کے...
اٹک ریفائنری میں آپریشنز معمول پر آنا شروع، تیل کی سپلائی بحال شائع 23 اپريل 2026 12:55pm متعلقہ حکام کی مداخلت اور تعاون کے بعد صورتحال معمول پر آنا شروع ہوئی، نوٹس
او جی ڈی سی ایل کی بڑی کامیابی، اٹک میں گیس کی پیداوار بحال شائع 23 اپريل 2026 11:21am تمام آپریشنز صحت، حفاظت اور ماحولیات کے سخت معیارات کے مطابق انجام دیے گئے، کمپنی
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ برقرار،100 انڈیکس میں 2400 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 08:01pm مارکیٹ کے اختتام پر بینچ مارک انڈیکس 169,173.37 پوائنٹس پر بند
تیسری سہ ماہی: حبکو کے منافع میں 3 فیصد کمی ریکارڈ شائع 22 اپريل 2026 12:49pm فی حصص آمدنی کم ہو کر 8.33 روپے رہ گئی
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً 1 فیصد گرگیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2026 08:22pm امریکا،ایران مذاکرات کے غیر یقینی صورتحال کے درمیان منفی رجحان نمایاں رہا
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2 ہزار 800 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 04:22pm سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی یقین دہانی کے بعد سرمایہ کاروں میں خوشی کی لہر
امریکہ ایران مذاکرات میں پیش رفت کی امید، 100 انڈیکس میں 3 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 14 اپريل 2026 06:22pm کے ایس ای 100 انڈیکس 3.14 فیصد اضافے سے 165,634.84 پوائنٹس پر بند
سروس لانگ مارچ ٹائرز کا پی ایس ایکس میں 28 ملین ڈالر کا آئی پی او منصوبہ شائع 14 اپريل 2026 10:08am فی حصص کم از کم قیمت 14.25 روپے مقرر کی گئی ہے
مشرق وسطیٰ میں تناؤ کم ہونے کی توقعات، اسٹاک مارکیٹ میں 1200 سے زائد پوائنٹس کی تیزی اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 05:52pm کاروبار کے اختتام پر100 انڈیکس 153,966 پوائنٹس پر بند
اپیلیٹ بینچ نے ایس ای سی پی کی کارروائیوں کی توثیق کر دی شائع 24 مارچ 2026 09:49am ایس ای سی پی نے اپنی ویب سائٹ پر کمپنیوں کی اپیلوں کے حوالے سے کئی احکامات اپ لوڈ کیے ہیں
اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 100انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کی کمی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 11:19pm بینچ مارک انڈیکس 0.20 فیصد کی کمی سے 155,858.47 پر بند
پی اینڈ جی کا اخراج: جلیٹ پاکستان کی اقلیتی شیئر ہولڈرز کو 700 روپے فی شیئر کی پیشکش شائع 10 مارچ 2026 02:22pm حصص کی خریداری کی یہ پیشکش 12 مارچ سے 10 مئی 2026 تک موثر رہے گی
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، انڈیکس میں 1,300 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 03:14pm 100 انڈیکس 155,777.21 پوائنٹس پر بند
اسٹاک ایکسچینج میں افراتفری شائع 03 مارچ 2026 12:44pm اسٹاک مارکیٹ میں 9.57 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی