کوہِ نور انرجی اور چینی کمپنی کا پاکستان میں بیٹری مینوفیکچرنگ کا منصوبہ شائع 01 اکتوبر 2026 03:35pm کے ایس ایل اور چین میں رجسٹرڈ کمپنی ہیبئی جُہانگ انرجی ٹیکنالوجی گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا شدید دباؤ، انڈیکس 1,300 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:47pm بینچ مارک انڈیکس 168,636.85 کی سطح پر بند
صنعتیں اپنی سمت درست کریں، برآمدات پر مبنی ترقی کیلئے کردار ادا کریں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 04:58pm وزیر خزانہ نے جاری اصلاحاتی ایجنڈے کا جامع جائزہ پیش کیا
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان، انڈیکس 350 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 07:01pm بینچ مارک انڈیکس 169,969.32 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا
وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مقامی کرنسی بانڈ مارکیٹ کیلئے ایکشن پلان جاری کردیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 12:27pm پلان کا مقصد مارکیٹ میں موجود رکاوٹیں دور کرنا، سیکنڈری مارکیٹ میں لیکویڈیٹی بڑھانا ہے
پہلی سہ ماہی، پی ایس ایکس میں 27.8 ارب روپے کے 3 ڈیبٹ انسٹرومنٹ لسٹ شائع 29 ستمبر 2026 04:34pm ڈیٹ کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں سے ایک مقررہ مدت کے لیے قرض حاصل کیا جاتا ہے
عمران حلیم شیخ 29 ستمبر سے بینک اسلامی کے صدر و سی ای او کا عہدہ سنبھالیں گے شائع 28 ستمبر 2026 03:14pm بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کو 2004 میں پبلک لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم کیا گیا تھا
اے کے ڈی سیکیورٹیز نے ڈھیڈی، حنا جنید کے نام پر جعلی سرمایہ کاری اسکیم سے خبردار کردیا شائع 28 ستمبر 2026 02:37pm نامعلوم افراد یا گروہوں نے فیس بک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی اکاؤنٹس اور پیجز بنائے ہیں
پی ایس ایکس میں لسٹڈ ٹرسٹ سیکیورٹیز کا کرپٹو کاروبار میں داخلے کا منصوبہ، پی وی اے آر اے لائسنس کیلئے درخواست شائع 25 ستمبر 2026 05:06pm پی وی اے آر اے ورچوئل اثاثہ سروس فراہم کرنے والوں کو لائسنس اور نگرانی کا ذمہ دار ریگولیٹری ادارہ ہے
سازگار کا پاکستان میں بی اے آئی سی کی آرک فاکس الیکٹرک گاڑیاں لانے کا منصوبہ شائع 25 ستمبر 2026 12:46pm آرک فاکس بی اے آئی سی گروپ کے اعلیٰ معیار کی الیکٹرک گاڑیوں کا برانڈ ہے، کمپنی
اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس 250 سے زائد پوائنٹس کے معمولی اضافے پر بند اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 05:58pm بینچ مارک انڈیکس 170,765.22 پوائنٹس پر بند ہوا
تین بڑی ریفائنریوں کے حکومت کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے طے شائع 24 ستمبر 2026 02:28pm معاہدوں پر اسلام آباد میں آئی ایس جی ایس کے ساتھ دستخط ہوئے، جسے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے نامزد کیا ہے
ایف سی ای پی ایل نے سابق فوجی فوڈز چیف عثمان ظہیر کو نیا سی ای او مقرر کردیا شائع 22 ستمبر 2026 03:41pm عثمان ظہیر احمد کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے متعلق بعد میں آگاہ کیا جائے گا، کمپنی
فوجی سیمنٹ کے دو پلانٹس پر بیٹری اسٹوریج، سولر پاور کی تنصیب کا فیصلہ شائع 22 ستمبر 2026 01:43pm منصوبہ شروع ہونے کی تاریخ سے 10 ماہ کے اندر مکمل ہونے کی توقع
پاکستانی ٹیکسٹائل کمپنی سیفائر فائبرز بھی آئیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل شائع 18 ستمبر 2026 05:04pm آئیسکو کے مطابق منظوری ملنے کے بعد کمپنی کنسورشیم تشکیل دے سکتی ہے
اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار، 100 انڈیکس میں 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2026 07:42pm بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 170,884.58 پوائنٹس پر بند ہوا
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً 1400 پوائنٹس گنوابیٹھا اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2026 05:51pm کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 168,021.80 پوائنٹس پر بند
سویا سپریم بنانے والی کمپنی اے پی اے جی کی پی ایس ایکس میں پہلی بار انٹری شائع 15 ستمبر 2026 03:38pm گھنٹہ بجانے کی تقریب رواں سال 12 ویں جبکہ مالی سال میں چوتھی لسٹنگ کے موقع پر منعقد ہوئی
عدالتی کیس نمٹانے کیلئے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی ری اسٹرکچرنگ پر مذاکرات جاری ہے، ٹھٹھہ سیمنٹ شائع 14 ستمبر 2026 02:16pm حالیہ مہینوں میں پی ایس ایل کی شیئر ہولڈنگ اور اس کے بعد قانونی معاملات میں کئی اہم تبدیلیاں ہوئی ہیں
اسٹاک ایکسچینج: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، کے ایس ای 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 04:34pm 100 انڈیکس 167,970.65 پوائنٹس پر بند
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کو آئی پی او کیلئے منظوری مل گئی شائع 11 ستمبر 2026 01:35pm ایس ای سی پی کی جانب سے 9 ستمبر کو دی گئی منظوری سے قبل اسٹاک ایکسچینج نے 7 ستمبر کو منظوری دی تھی
مشرق وسطی کی کشیدگی میں کمی کی امید، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کی واپسی، انڈیکس ایک فیصد بڑھ گیا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 08:21pm بینچ مارک انڈیکس 170,511.85 پوائنٹس پر بند
یونٹی فوڈز کیس : حکام کی ضمانت مسترد، عدالتی کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی شائع 10 ستمبر 2026 03:56pm ایس ای سی پی کے مطابق عدالت نے کارروائی 12 ستمبر تک ملتوی کردی
ٹھٹھہ سیمنٹ پاکستان سروسز لمیٹڈ کی تنظیم نو کی جانب بڑھنے لگا شائع 10 ستمبر 2026 12:31pm کمپنی نے کہا کہ ٹھٹھہ سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ نے پاکستان سروسز لمیٹڈ کی مجوزہ تنظیم نو کے حوالے سے اصولی طور پر مفاہمت کرلی ہے
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار سے زائد پوائنٹس گرگیا اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 07:16pm بنچ مارک انڈیکس 168,865.04 کی سطح پر بند ہوا
نمیر انڈسٹریل کیمیکلز توسیع اور حب منتقلی کے لیے 1.1 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی شائع 09 ستمبر 2026 05:09pm این آئی سی ایل اپنے اولیو کیمیکلز کے ایک پیداواری پلانٹ کو شیخوپورہ سے حب منتقل کرے گی
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبلز کو آئی پی او کی منظوری، 1.92 ارب روپے تک فنڈز کا ہدف شائع 07 ستمبر 2026 08:09pm آئی پی او کے بعد منافع میں 120 فیصد سے زائد اضافے کی توقع
اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کا دباؤ، 100 انڈیکس تقریباً ایک فیصد گر گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 07:36pm کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 173,636.07 پوائنٹس پر بند
پی ایس ایکس کا پائیدار مالیات کے فروغ کے لیے برطانیہ کے موبلسٹ سے اشتراک شائع 03 ستمبر 2026 08:20pm شراکت داری سے پاکستانی کاروباری اداروں کو کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی، پائیدار منصوبوں کے لیے نجی سرمایہ کاری اور اسٹاک ایکسچینج میں اندراج کے مواقع میسر آئیں گے
آئل بوائے کا 1 ارب کے رائٹس ایشو کے ذریعے 70 ای وی چارجنگ اسٹیشنز قائم کرنیکا منصوبہ شائع 03 ستمبر 2026 02:31pm کمپنی 10 روپے فی حصص کے حساب سے 10 کروڑ عام حصص جاری کرے گی