پاکستان کے پاور سیکٹر میں نگرانی و جائزے کے نظام پر ازسرِنو غور کی ضرورت شائع 29 ستمبر 2026 04:33pm وزارت اس امر کا جائزہ لے رہی ہے کہ ڈسکوز سے متعلق پالیسیوں کے مطلوبہ مقاصد حاصل ہو رہے ہیں یا نہیں
حکومت نے بجلی کے کاروبار سے نکلنے کا عمل شروع کردیا شائع 21 ستمبر 2026 08:57am اس وقت حکومت مرکزی نظام کے تحت بجلی خرید کر صارفین کو فراہم کرتی ہے، اویس لغاری
پاور سیکٹر، حکومت کا سرمایہ کاری اور آپریٹنگ ماحول بہتر بنانے کے اقدامات پر غور شائع 15 ستمبر 2026 09:46am طویل مدتی سرمایہ کاری کے حصول، کارکردگی اور مسابقت میں اضافے کیلئے واضح، قابل پیش گوئی اور مستقل ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت پر زور
پاور ڈویژن تین ڈسکوز کی نجکاری کیلئے نئی ایس پی وی قائم کرے گا شائع 21 اگست 2026 09:25am مجوزہ ڈھانچے کے تحت حکومت کی ملکیت میں ایک ایس پی وی قائم کی جائے گی جس میں تینوں ڈسکوز کے منتخب اثاثے اور واجبات منتقل کیے جائیں گے
نجکاری سے پہلے ساکھ کی بحالی ضروری شائع 19 اگست 2026 11:55am فیسکو، گیپکو اور آئیسکو میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے ظاہر کی جانے والی دلچسپی حوصلہ افزا ہے
بجلی نجکاری کی اُلٹی ترتیب شائع 10 اگست 2026 02:02pm ڈسکو کی نجکاری، سرمایہ کار لانے سے زیادہ مؤثر نگرانی کا امتحان ہے، بولی دہندگان کی تعداد نہیں، نجکاری کے بعد ریگولیٹری استعداد کامیابی کا معیار ہوگی
ڈسکوز کی کارکردگی میں بہتری کا دعویٰ مسترد، نقصانات صرف بجلی چوری والے علاقوں پر منتقل کیے گئے، نیپرا شائع 30 جولائ 2026 03:23pm سی پی پی اے-جی کی جون 2026 کیلئے 1.20 روپے فی یونٹ کے مثبت فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی درخواست
ایف بی آر نے چار سال میں بجلی بلوں کے ذریعے 1.9 ٹریلین روپے اکٹھے کیے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ شائع 30 جولائ 2026 12:32pm یہ شعبہ جی ڈی پی میں نمایاں حصہ رکھتا ہے، چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال
کورین کمپنی کی 1 ارب ڈالر کی پن بجلی سرمایہ کاری، ریگولیٹری غیر یقینی کی بھاری قیمت اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 03:26pm کوریا ساؤتھ ایسٹ پاور کمپنی کی جانب سے اپنے مجوزہ 1 ارب ڈالر کے پن بجلی منصوبے کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری...
کےالیکٹرک کے صنعتی صارفین کا بجلی کا استعمال ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا شائع 24 جولائ 2026 03:33pm کے الیکٹرک نے 2013 سے صنعتوں کو بجلی فراہم کرنے والے فیڈرز کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ رکھا ہوا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طهٰ
این جی سی کے ٹیرف فیصلے سے آگے کے معاملات شائع 24 جولائ 2026 02:38pm بجلی کے شعبے کے ریگولیٹر نیپرا کی جانب سے نیشنل گرڈ کمپنی (این جی سی) کے مالی سال 2023 سے 2025 تک کے ملٹی ایئر ٹیرف...
نیپرا نے حیسکو کی نظرثانی درخواست مسترد کردی، 5 کروڑ روپے جرمانہ برقرار شائع 24 جولائ 2026 10:08am نیپرا نے قرار دیا کہ حیسکو اب بھی نیپرا ایکٹ، پرفارمنس اسٹینڈرڈز (ڈسٹری بیوشن) رولز 2005 اور اپنے ڈسٹری بیوشن لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کر رہی ہے
آر ایل این جی کی کمی، درآمدی کوئلے نے خلا پُر کر دیا شائع 22 جولائ 2026 10:30am مالی سال 2026 کے دوران قومی گرڈ سے بجلی کی مجموعی پیداوار تقریباً 125 ارب کلو واٹ گھنٹے (یونٹس) تک پہنچ گئی
ونڈ پاور منصوبوں کی پیداوار میں کمی سے اربوں کا نقصان، وفاقی چیمبر کا اظہار تشویش شائع 24 جون 2026 01:01pm ملک کو مہنگے درآمدی ایندھن کے بوجھ تلے دبانے کا عمل جاری، ہنگامی اقدامات کئے جائیں، عاطف اکرام
بجلی کی پیداوار: آر ایل این جی کی واپسی باوجود کوئلے کا کردار برقرار شائع 18 جون 2026 01:28pm متوقع سے زیادہ ہائیڈل پیداوار اور اضافی ایل این جی کارگو کی آمد نے حقیقی پیداوار اور ریفرنس پیداوار کے درمیان فرق کو کم کرنے میں مدد دی
جولائی تا مارچ بجلی کی کھپت میں 3.8 فیصد اضافہ شائع 12 جون 2026 10:28am گھریلو اور زرعی کھپت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا
غیر ملکی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے، بار بار درخواستوں کے باوجود حکومت روپے کی فراہمی یقینی بنانے میں ناکام اپ ڈیٹ 07 جون 2026 07:56pm حکام نے بتایا کہ ان منصوبوں میں ادائیگیوں کا ایک بڑا حصہ تھرڈ پارٹی انتظامات کے ذریعے کیا جاتا ہے
بجلی کی پیداوار میں سست روی شائع 21 مئ 2026 10:21am پیداوار مالی سال 2021 کی سطح سے بھی کم رہی اور گزشتہ سال کے مقابلے میں صرف معمولی اضافہ ہوا
ہائیڈل جنریشن میں کمی، اپریل میں بجلی کی پیداوار10 فیصد گرگئی شائع 20 مئ 2026 12:34pm ماہانہ بنیادوں پر بجلی کی پیداوار میں 6 فیصد اضافہ ہوا
بجلی قیمتیں، اپریل 2026 کیلئے 1.73 روپے فی یونٹ ایف سی اے نافذ شائع 19 مئ 2026 10:00am بروقت حکومتی اقدامات کے باعث بجلی ٹیرف میں ممکنہ 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے کو روکا گیا، پاور ڈویژن
بجلی کے نرخ، صنعتی کھپت میں بحالی سے ریلیف شائع 15 مئ 2026 11:00am ابھرتا ہوا رجحان یہ ظاہر کرتا ہے کہ کئی سہ ماہیوں کے بعد سسٹم آخرکار توانائی کی کھپت میں ایک بامعنی بحالی کا تجربہ کر رہا ہے
ڈسکوز کی نجکاری، حکومت نے ترکیہ سے معاونت طلب کرلی شائع 03 دسمبر 2025 08:55am پاکستان نے ڈسکوز کی نجکاری کیلئے بولی کے عمل میں تجربہ کار اور معتبر بین الاقوامی نجی سرمایہ کاروں کی شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے
بجلی ٹیرف، لوڈ فیکٹر اہم ہے شائع 18 نومبر 2025 11:38am پاکستان میں بجلی کے ٹیرف کے مسئلے نے ایک بار پھر پہلے جیسے مباحثے کی شکل اختیار کر لی ہے، جہاں صنعت کا کہنا ہے کہ...