اس کے زیر اثر 13 ستمبر کی شام سے 16 ستمبر تک تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹھٹھہ، سجاول اور ٹنڈو محمد خان میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
پاکستان کی آب و ہوا میں نمایاں تبدیلی آ رہی ہے، تاہم اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ یہ ملک کے مختلف علاقوں میں تیزی سے غیر متوقع اور غیر یکساں ہوتی جا رہی ہے
25 سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا، شہری پانی کا زیادہ استعمال اور دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات