کیا ضوابط کا خاتمہ ہی آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ ہے؟ شائع 28 ستمبر 2026 03:37pm ضابطہ کاری کی بنیادی معاشی منطق مارکیٹ کی ناکامیوں کو دور کرنا ہے، اس لیے اصلاحات کا مقصد ضوابط کا خاتمہ نہیں بلکہ انہیں مؤثر بنانا ہونا چاہیے
13 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصولی سے آگے کا مرحلہ شائع 17 جولائ 2026 04:24pm ریکارڈ ٹیکس وصولیاں حقیقی مالیاتی اصلاحات کا ثبوت نہیں، اصل پیمانہ ٹیکس نیٹ کی وسعت، معیشت کی پائیداری اور رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی ہے
گھریلو بچتوں کا بحران شائع 19 جون 2026 10:23am ملک کی مجموعی گھریلو بچتوں کی شرح تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے
مالیاتی خسارے پر قابو پانا شائع 05 جون 2026 04:30pm فنانس بل 2026 میں کاشت کاری سے حاصل ہونے والی آمدن اور زرعی زمین کی ملکیت سے حاصل ہونے والی آمدن میں واضح فرق کیا جانا چاہیے غیر حاضر مالکان اور بڑے زمینداروں کو زمین کی ملکیت کی بنیاد پر حاصل ہونے والا زرعی کرایہ ایک الگ معاشی زمرہ ہے اور اسے ٹیکس نیٹ میں لایا جانا چاہیے
موٹر وہیکلز ڈویلپمنٹ بل 2025 پر وزارتوں میں اختلاف شدت اختیار کر گیا شائع 01 جون 2026 09:34am وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس بل کے ڈرافٹ کے لیے جاری کردہ نان آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) واپس لے لیا