حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے پہلی پرواز 160عازمینِ کو لے کر روانہ شائع 18 اپريل 2026 04:11pm سرکاری حج اسکیم کے تحت پاکستان سے 468 پروازوں کے ذریعے عازمین کو حجازِ مقدس پہنچایا جائے گا
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات سے آگاہ کیا شائع 16 اپريل 2026 11:11am پاکستان اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے، شہباز شریف، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
سعودی وزیر خزانہ کا دورہ پاکستان، اقتصادی تعاون کی یقین دہانی شائع 11 اپريل 2026 02:54pm یہ دورہ یو اے ای کو اربوں ڈالر کے قرضے واپس کرنے کے اعلان کے چند روز بعد ہوا
پاکستان ہر حال میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا، وزیراعظم کی یقین دہانی شائع 30 مارچ 2026 09:43am پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا و ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے بھرپور سفارتی رابطے کیے ہیں، شہباز شریف
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم کی سعودی ولی عہد کو یقین دہانی شائع 25 مارچ 2026 11:00am شہباز شریف نے فریقین سے فوری جنگ بندی اور معمول کی صورتحال کی بحالی کا مطالبہ کیا تاکہ خطے کی صورتحال مستحکم ہو سکے۔
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لیے ریاض پہنچ گئے اپ ڈیٹ 18 مارچ 2026 09:29pm اعلیٰ سطح کا اجلاس خطے میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر غور کے لیے بلایا گیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی شائع 13 مارچ 2026 09:08am پاکستان مشکل حالات میں سعودی مملکت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، شہباز شریف
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی شائع 05 مارچ 2026 09:21am یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔
محمد بن سلمان کے متوقع دورے سے قبل سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا شائع 12 فروری 2026 09:11am وفد کے آنے کا مقصد ترجیحی ایجنڈے کو حتمی شکل دینا ہے
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو شائع 31 دسمبر 2025 10:36pm وزیراعظم نے علاقائی امن کے لیے اسلام آباد کے عزم کا اعادہ کیا
پاکستان اور سعودی عرب کا مضبوط اقتصادی تعاون کے عزم کا اظہار شائع 11 دسمبر 2025 10:03pm دونوں ممالک نے پاکستان کے بہتر ہوتے ہوئے معاشی اشاریوں پر گفتگو کی اور دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا
پاکستان اور سعودی عرب کا بزنس فورم جنوری میں منعقد کرنے کا فیصلہ شائع 24 نومبر 2025 09:10am فورم کا مقصد پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے تیار مشترکہ منصوبہ جات کو نمایاں سعودی کاروباری اداروں اور سرمایہ کاروں کے سامنے پیش کرنا ہے