کیا ضوابط کا خاتمہ ہی آگے بڑھنے کا بہترین طریقہ ہے؟ شائع 28 ستمبر 2026 03:37pm ضابطہ کاری کی بنیادی معاشی منطق مارکیٹ کی ناکامیوں کو دور کرنا ہے، اس لیے اصلاحات کا مقصد ضوابط کا خاتمہ نہیں بلکہ انہیں مؤثر بنانا ہونا چاہیے
بجلی چوری اور نقصانات، بین الوزارتی کمیٹی کا ڈسکوز کا جامع تکنیکی آڈٹ کرانے کا فیصلہ شائع 24 ستمبر 2026 09:26am آڈٹ میں بجلی چوری اور نقصانات کی بنیادی وجوہات کا جامع تشخیصی تجزیہ شامل ہونا چاہیے، احد چیمہ
صارفین کے تاثرات کا سروے، ڈسکوز کو طریقہ کار، معیار اور شیڈول حتمی بنانے کی ہدایت شائع 18 ستمبر 2026 10:12am سروے کی منظوری کا عمل جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ اسے بلا تاخیر شروع کیا جاسکے، وزیر توانائی
پاور سیکٹر، حکومت کا سرمایہ کاری اور آپریٹنگ ماحول بہتر بنانے کے اقدامات پر غور شائع 15 ستمبر 2026 09:46am طویل مدتی سرمایہ کاری کے حصول، کارکردگی اور مسابقت میں اضافے کیلئے واضح، قابل پیش گوئی اور مستقل ریگولیٹری فریم ورک کی ضرورت پر زور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا ٹیلی کام جرمانوں اور ناقص انٹرنیٹ سروسز پر کارروائی کی تفصیلات طلب شائع 11 ستمبر 2026 12:57am اتھارٹی سے جرمانوں کی مد میں وصول شدہ رقم اور تاحال واجب الادا قابلِ وصول رقوم کی تفصیلات فراہم کرنے کو کہا گیا ہے
صارفین کی شکایات کا ازالہ، ڈسکوز کو نیپرا کی مقررہ مدت پر عمل کرنے کی ہدایت شائع 04 ستمبر 2026 09:58am وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہدایت کی کہ ان اہم نوعیت کی شکایات پر خصوصی توجہ دی جائے اور ان کا بروقت ازالہ بہتر بنایا جائے۔
نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم شائع 02 ستمبر 2026 09:51am نیپرا نے ایک بار پھر حکومت کی ریونیو بیسڈ یا کمرشل لوڈشیڈنگ پالیسی کو غیر قانونی قرار دیدیا
درآمدی کوئلے کی خریداری کے طریقہ کار میں خامیوں کی نشاندہی، سالانہ 38 ملین کی بچت کا امکان شائع 25 اگست 2026 12:18pm پاور ڈویژن کی درآمدی کوئلے کی خریداری سے متعلق نیپرا کو نئی اصلاحی گائیڈ لائنزجاری
نیپرا کی سی ایس ایم میں ترامیم کی تجویز، بلک صارفین کو بجلی خریدنے کی اجازت شائع 25 اگست 2026 09:59am اس لیے مجوزہ ترامیم کا مقصد نیپرا کی جانب سے پہلے ہی نوٹیفائی کیے گئے ریگولیٹری قواعد کے لیے ضروری آپریشنل فریم ورک فراہم کرنا ہے
سی سی او پی کی فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیمِ نو کے منصوبے کی منظوری شائع 24 اگست 2026 10:36pm کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) نے وسیع تر پاور سیکٹر اصلاحات کے تحت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پہلے مرحلے...
کے الیکٹرک نے انکریمنٹل کنزمپشن پیکیج تنازع کے حل کیلئے ایس آئی ایف سی سے مدد مانگ لی شائع 20 اگست 2026 09:26am کے الیکٹرک نے اس معاملے پر قانونی چارہ جوئی کرتے ہوئے پہلے نیپرا اپیلیٹ ٹریبونل سے رجوع کیا اور بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا
حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 05:15pm کابینہ کمیٹی نے حکومتِ خیبر پختونخوا اور نیپرا کے ساتھ مزید مشاورت کرنے کی ہدایت کردی
انکریمنٹل پیکیج پر نظرثانی، ایف پی سی سی آئی نے صنعت سے مشاورت کا مطالبہ کردیا شائع 16 اگست 2026 11:17am اسٹیک ہولڈرز کی رائے کے بغیر کسی بھی تبدیلی سے نظام میں بگاڑ پیدا ہوسکتا ہے اور اس کا اضافی مالی بوجھ موجودہ صارفین پر منتقل ہونے کا خدشہ ہے،فیڈریشن
بجلی کے بڑھتے نرخ، 10 کلوواٹ سولر نیٹ میٹرنگ سسٹم منافع بخش سرمایہ کاری بن گیا شائع 11 اگست 2026 09:06am اس وقت نیٹ میٹرنگ اور آف گرڈ سولر سسٹمز سے تقریباً 20 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے
ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان، نیپرا نے سیپکو کے لیے 21.436 ارب روپے منظور کرلیے شائع 09 اگست 2026 12:36pm سیپکو نے ابتدا میں نیپرا سے 90.563 ارب روپے کے ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان کی منظوری مانگی تھی
گرین انرجی کی منتقلی تیز کرنے کے لیے پاکستان اور ڈنمارک کا اسٹریٹجک توانائی تعاون کا آغاز اپ ڈیٹ 05 اگست 2026 10:45pm تعاون کے تحت قومی موسمیاتی اہداف کے کم خرچ اور مؤثر نفاذ پر توجہ دی جائے گی
300 میگاواٹ بالاکوٹ ہائیڈرو پاور منصوبہ مہنگی لاگت کے باعث مخالفت کی زد میں شائع 05 اگست 2026 09:54am پاور ڈویژن کے سرکاری ادارے اور نجی شعبے کے نمائندے اس کی بلند لاگت اور مجوزہ ٹیک اینڈ پے طریقہ کار کے باعث حمایت سے گریزاں ہیں
تین ڈسکوز کی نجکاری، نجکاری کمیشن کو سرمایہ کاروں کے اعتماد کے فقدان کا سامنا شائع 22 جولائ 2026 09:41am پالیسی میں عدم تسلسل اور ریگولیٹری غیر یقینی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کے اعتماد متزلزل ہے
آئی ایس ایم او نے بجلی کی نیلامی کے فریم ورک میں ترامیم نیپرا کو بھجوا دیں شائع 14 جولائ 2026 10:12am / آئی ایس ایم او نے نیلامی کے شرکا کی شکایات کے ازالے کے لیے شکایات ازالہ کمیٹی قائم کرنے کی تجویز بھی دی ہے
نیپرا میں مالی بدانتظامی اور گورننس کی سنگین خامیاں، آڈٹ رپورٹ میں بڑے انکشافات شائع 07 جولائ 2026 08:54am نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی مالیاتی نظم و نسق، شفافیت اور گورننس سے متعلق سنگین بے ضابطگیاں...
نیپرا نے سی پی پی اے-جی کی نظرثانی شدہ مارکیٹ آپریشن فیس منظور کرلی شائع 30 جون 2026 09:53am ادارے نے مجموعی طور پر 4.664 ارب روپے کی خالص ریونیو ضرورت ظاہر کی تھی
نیپرا ایکٹ میں مجوزہ ترمیم پر تاجر برادری کے شدید تحفظات، سینیٹ کمیٹی کو خط ارسال شائع 24 جون 2026 01:28pm پاور ڈویژن کو ٹیرف کے لامحدود اختیارات دینے سے مفادات کا سنگین ٹکراؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہے، متن
بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر شائع 17 جون 2026 11:35am نیپرا 30 جون کو سماعت کرے گا
ڈسکوز اور کے-الیکٹرک صارفین کیلئے 80 پیسے فی یونٹ ریلیف شائع 05 جون 2026 09:06am ریلیف سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ (کیو ٹی اے) میں کمی اور ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) میں اضافے کو یکجا کرکے دیا گیا ہے
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ طلب کرلی شائع 03 جون 2026 09:48am کے الیکٹرک غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کر رہا ہے اور طے شدہ شیڈول کی پاسداری نہیں کی جا رہی، نوید الٰہی شیخ
وہیلنگ صارفین پر اضافی چارجز کا نفاذ، پاور ڈویژن نے نیپرا سے منظوری مانگ لی شائع 03 جون 2026 09:04am نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست اور مجوزہ پالیسی گائیڈ لائنز پر غور کے لیے 11 جون 2026 کو عوامی سماعت مقرر کر دی ہے
پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی برقرار رہے گی، وزیر توانائی اپ ڈیٹ 01 جون 2026 12:10pm پاور سیکٹر اصلاحات کے نتیجے میں صارفین کو براہِ راست ریلیف ملا، سردار اویس احمد خان لغاری
ایف سی اے، ڈسکوز اور کے الیکٹرک صارفین سے مزید 16 ارب روپے وصولی کی تیاری شائع 21 مئ 2026 09:10am یہ ایڈجسٹمنٹ اپریل کے دوران ایندھن کی لاگت میں تبدیلیوں کے باعث طلب کی گئی ہے
تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کے بغیر 53 ارب ڈالر کے آئی ایس پی پلان کی منظوری طلب شائع 21 مئ 2026 09:00am نئے مہنگے منصوبوں کے باعث بجلی کی قیمت 70 روپے فی یونٹ تک جا سکتی ہے، ریحان جاوید
ایرانی بجلی کے درآمدی ٹیرف پر کاروباری برادری کو تشویش، فی یونٹ 44 روپے سے تجاوز کرنے کا خدشہ شائع 19 مئ 2026 02:30pm خطے کی حریف معیشتیں صنعتی بجلی نمایاں طور پر کم نرخوں پر فراہم کررہی ہیں، میاں انجم نثار