BR100 Increased By (0.04%)
BR30 Decreased By (-0.22%)
KSE100 Increased By (0.05%)
KSE30 Increased By (0.09%)
BAFL 59.78 Increased By ▲ 0.08 (0.13%)
BIPL 24.40 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
BOP 31.16 Decreased By ▼ -0.10 (-0.32%)
CNERGY 11.58 Decreased By ▼ -0.15 (-1.28%)
DFML 16.39 Decreased By ▼ -0.02 (-0.12%)
DGKC 203.51 Decreased By ▼ -0.49 (-0.24%)
FABL 93.53 Decreased By ▼ -0.52 (-0.55%)
FCCL 60.21 Increased By ▲ 0.28 (0.47%)
FFL 14.62 Increased By ▲ 0.34 (2.38%)
GGL 20.01 Increased By ▲ 0.88 (4.6%)
HBL 303.07 Decreased By ▼ -0.40 (-0.13%)
HUBC 212.73 Increased By ▲ 2.92 (1.39%)
HUMNL 8.18 Decreased By ▼ -0.07 (-0.85%)
KEL 6.08 No Change ▼ 0.00 (0%)
LOTCHEM 25.50 Decreased By ▼ -0.23 (-0.89%)
MLCF 106.76 Increased By ▲ 0.95 (0.9%)
OGDC 310.65 Decreased By ▼ -1.90 (-0.61%)
PAEL 34.18 Decreased By ▼ -0.06 (-0.18%)
PIBTL 13.52 Decreased By ▼ -0.10 (-0.73%)
PIOC 279.30 Increased By ▲ 1.80 (0.65%)
PPL 222.30 Decreased By ▼ -1.05 (-0.47%)
PRL 79.49 Decreased By ▼ -1.50 (-1.85%)
SNGP 91.00 Decreased By ▼ -0.38 (-0.42%)
SSGC 23.65 Decreased By ▼ -0.26 (-1.09%)
TELE 7.66 Increased By ▲ 0.18 (2.41%)
TPLP 12.83 No Change ▼ 0.00 (0%)
TRG 54.04 Increased By ▲ 1.23 (2.33%)
UNITY 8.36 Decreased By ▼ -0.10 (-1.18%)
WTL 1.24 Decreased By ▼ -0.11 (-8.15%)
مارکٹس

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار

  • نئی قیمتوں کا اطلاق منگل، 24 نومبر کیلئے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

حکومتِ پاکستان نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر ہوگئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 357 روپے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق منگل، 24 نومبر 2026 سے ہوگا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیر کے روز جاری کردہ نوٹیفکیشن میں پیٹرولیم مصنوعات کی نظرثانی شدہ ایکس ڈپو قیمتوں کا اعلان کیا۔ اتھارٹی کے مطابق ان قیمتوں کا تعین وفاقی حکومت کے منظور کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت کیا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق منگل، 24 نومبر سے ہوگا۔

گزشتہ جمعہ کو ہونے والے قیمتوں کے جائزے میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کرکے 322 روپے کردی تھی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے 357 روپے کردی گئی تھی۔

عالمی منڈی میں پیر کے روز تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، کیونکہ مشرق وسطیٰ سے رسد میں اضافے اور لیبیا کی تیل پائپ لائن دوبارہ فعال ہونے سے خطے میں جہاز رانی اور ریفائنریوں پر مسلسل حملوں کے خدشات کا اثر زائل ہوگیا۔

گرینچ مین ٹائم کے مطابق دوپہر 2 بج کر 36 منٹ پر برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.02 ڈالر، یعنی 2.18 فیصد کمی کے بعد 90.55 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کے سودے بھی 1.59 ڈالر، یعنی 1.91 فیصد کمی سے 81.82 ڈالر فی بیرل پر آگئے۔

کاروباری سیشن کے اوائل میں دونوں معاہدوں کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی۔ اس دوران برینٹ خام تیل کی قیمت دو ہفتوں کی کم ترین سطح 89.48 ڈالر فی بیرل تک گر گئی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 27 اگست کے بعد پہلی مرتبہ کم ترین سطح 80.55 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔

Comments

200 حروف