بلوچستان، خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک شائع 29 ستمبر 2026 01:19pm صدر اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
ریلوے نے پی ایس او ڈپو تک ڈیزل کی ترسیل شروع کردی شائع 27 ستمبر 2026 02:29pm راولپنڈی سے 7 لاکھ 50 ہزار لیٹر ڈیزل لے کر چلنے والی مال گاڑی پشاور ڈویژن پہنچ گئی
آبنائے ہرمز اور باب المندب عالمی معیشت کی شہ رگ، انہیں کھلا رہنا چاہئے ، وزیراعظم شائع 26 ستمبر 2026 11:32am کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، کشمیریوں کی مکمل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، شہباز شریف
شہباز شریف اور بل گیٹس میں ایگری ٹیک، اے آئی تعاون پر اتفاق شائع 23 ستمبر 2026 11:28am وزیراعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات، پولیو کے خاتمے کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت پر شکریہ ادا کیا
وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد کا مضبوط اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال شائع 22 ستمبر 2026 11:42pm شہباز شریف کا کویت کے ولی عہد کو خیرسگالی کا پیغام، پاکستان کے کویت کے ساتھ مضبوط برادرانہ تعلقات کے عزم کا اعادہ
وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کا دائرہ کار مزید وسیع شائع 20 ستمبر 2026 10:17am اسکیم کا دائرہ ان موٹرسائیکل سواروں، چنگ چی اور رکشہ ڈرائیوروں تک بڑھا دیا جو ایک وقت میں پانچ لیٹر سے کم پٹرول خریدتے ہیں۔
پٹرول سبسڈی اسکیم میں رجسٹریشن کے میسج مفت کردیے گئے شائع 17 ستمبر 2026 04:23pm سہولت کے تحت درخواست گزار 9771 پر مفت ایس ایم ایس بھیج کر رجسٹریشن کرا سکتے ہیں
وزیراعظم کی لبنانی وزیر داخلہ سے ملاقات، لبنان پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت شائع 14 ستمبر 2026 10:35pm اسرائیلی حملوں کے دوران پاکستان کی لبنان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ پاکستان اور لبنان کے درمیان سزا یافتہ افراد کی منتقلی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم : ای سی سی نے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی شائع 14 ستمبر 2026 08:02pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق ریلیف صرف غیر تجارتی صارفین کو ملے گا اور فی صارف یا مالک صرف ایک گاڑی تک محدود ہوگا
عوام کو خیرات نہیں، حقوق چاہئیں، جماعتِ اسلامی شائع 14 ستمبر 2026 12:36pm پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنا 29 ویں روز میں داخل
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک گفتگو، حوثی حملوں کی مذمت اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 09:26am علاقائی کشیدگی کے دوران رابطے تیز کرنے اور یکجہتی کے عزم کا اعادہ کیا
ایس سی او اجلاس : وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی علاقائی امن، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو شائع 31 اگست 2026 07:07pm مسعود پزشکیان نے علاقائی سلامتی کے لیے پاکستان کی مسلسل سفارتی کوششوں کی تعریف کی
وزیراعظم 3 روزہ دورے پر کرغزستان پہنچ گئے، ایس سی او اجلاس میں شرکت کرینگے اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 03:09pm شہباز شریف شریک ممالک کے رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے
صدر اور وزیراعظم کی ترکیہ کے یومِ فتح پر ترک قیادت اور عوام کو مبارکباد شائع 30 اگست 2026 01:38pm انہوں نے کہا کہ 30 اگست 1922 کی عظیم فتح ترکیہ کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے۔
سانحہ پمز کی ابتدائی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش، فائر سیفٹی اور طبی سہولتوں میں سنگین خامیوں کا انکشاف شائع 29 اگست 2026 02:58pm غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کی سفارش
مرکز اور سندھ میں سیاسی برداشت اور باہمی مشاورت پر اتفاق شائع 24 اگست 2026 02:48pm وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات، صوبائی امور اور سیاسی رابطہ کاری پر تبادلہ خیال
وزیراعظم کی زرعی شعبے کو جدید بنانے کیلئے جامع اصلاحات کی ہدایت شائع 23 اگست 2026 10:21am شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ تصدیق شدہ کمپنیاں کسانوں کو معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنائیں
وزیراعظم کا پمز میں انجیوگرافی یونٹ غیر فعال ہونے کا نوٹس، انکوائری کمیٹی قائم شائع 22 اگست 2026 04:14pm کمیٹی معاملے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر حقائق اور ذمہ داری کا تعین کرکے اپنی رپورٹ جلد از جلد پیش کرے
پاکستان اور گوگل کے درمیان قومی ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلئے اہم معاہدے پر دستخط شائع 21 اگست 2026 11:32am مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گوگل ٹیم کے اعزاز میں دی گئی استقبالیہ تقریب کے دوران دستخط کیے گئے
پاکستان اور سعودی عرب میں زراعت، غذائی تجارت کے تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق شائع 20 اگست 2026 07:47pm دونوں ممالک کے درمیان پاکستان سعودی ایگری انویسٹمنٹ فنڈ کے قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط متوقع
وزیرِ اعظم نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت دیدی اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 09:37am ملکی معیشت اور جمہوریت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے سیاسی معاملات بات چیت کے ذریعے حل کیے جانے چاہئیں، شہباز شریف
حکومت نے نیشنل الیکٹریسٹی پلان 2023-27 میں ترامیم کی منظوری دے دی شائع 18 اگست 2026 05:15pm کابینہ کمیٹی نے حکومتِ خیبر پختونخوا اور نیپرا کے ساتھ مزید مشاورت کرنے کی ہدایت کردی
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ملک گیر ہڑتال 40 روز کیلئے مؤخر کردی شائع 17 اگست 2026 09:33am ہڑتال مؤخر کرنے کا فیصلہ اتوار کو گورنر ہاؤس میں سندھ کے گورنر سید محمد نہال ہاشمی کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے شائع 09 اگست 2026 01:10pm سعودی عرب میں قیام کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ بھی ادا کیا
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل علاقائی صورتحال پر مشاورت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 09:59am دفتر خارجہ کے مطابق تین روزہ دورے میں پاک۔سعودی تعلقات کے استحکام اور اسٹریٹجک تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہے گی
وزیراعظم کی اوگرا اصلاحات میں تیزی، ریگولیٹری نظام مضبوط بنانے کی ہدایت شائع 31 جولائ 2026 05:03pm حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے پر تمام اداروں میں یکساں طور پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے، شہباز شریف
صدر مملکت نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی منظوری دیدی شائع 31 جولائ 2026 02:44pm صدر مملکت آصف علی زرداری نے کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل سید عامر رضا کو نشان امتیاز(ملٹری) عطا کرنے کی منظوری...
وزیراعظم کا کویت کے ساتھ اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار شائع 29 جولائ 2026 08:01pm کویتی وزیر خارجہ کے دورے کے دوران دونوں ممالک کا تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
وزیراعظم کا سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ کا عمل تیز، تھرڈ پارٹی آڈٹ کی ہدایت شائع 28 جولائ 2026 03:38pm غیر ضروری آسامیوں کا خاتمہ ان کی حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کا بنیادی ستون ہے، شہباز شریف
آبادی میں اضافے کی شرح 1.25 فیصد تک لانے کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 09:58am شہباز شریف نے فوری طور پر قومی آبادی کونسل کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی۔