صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورت حال پر گفتگو شائع 14 نومبر 2026 06:50pm اتحادی جماعتوں کے درمیان تعاون اور عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
پی آئی اے کے طیاروں کی صفائی کے مقابلے میں کراچی نے میدان مار لیا اپ ڈیٹ 09 نومبر 2026 01:58pm سی ای او کا کہنا ہے کہ ایئرلائن کے طیاروں کو بہترین ممکنہ حالت میں برقرار رکھنا ادارے کی اولین ترجیح ہے
ایل پی جی مہنگی، رکشہ ڈرائیوروں کیلئے دو وقت کی روٹی مشکل ہوگئی شائع 03 نومبر 2026 01:57pm راشد علی کے لیے اب خوش قسمتی سے بھی روزانہ 3 ڈالر کمانا مشکل ہو گیا ہے
فوجی فاؤنڈیشن نے پاکستان سروسز کے 19.7 فیصد حصص خرید لیے شائع 03 نومبر 2026 11:00am یہ خریداری سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کی دفعہ 110 کے تحت ظاہر کی گئی۔
قانونی تنازع کے بعد پاکستانی کاروباری شخصیت مراد گیلانی کا نیسلے مصنوعات ترک کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2026 02:09pm ہم اپنا مالٹ پاؤڈر تیار کرچکے ہیں، اگلے 2 سے 3 دنوں میں آپ کو ڈبے پر ایک نیا نام بھی نظر آئے گا، مراد گیلانی
سازگار کی کینن الفا آئندہ چند ماہ میں لانچ کرنے کی تیاری شائع 26 ستمبر 2026 04:37pm کمپنی اس ماڈل کو مسابقتی قیمت پر پیش کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے
پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے فیصلے پر نظرثانی کرے، محسن نقوی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2026 03:14pm اب بھی وقت ہے، اس صورتحال میں داخل نہ ہوں اور ایسے بند راستے پر نہ جائیں جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہ ہو، وزیر داخلہ
جاز، فائیو جی پر ایک ہزار سائٹس اپ گریڈ کرنے والا پہلا پاکستانی آپریٹر بن گیا شائع 27 اگست 2026 05:08pm سال کے اختتام تک 2,500 فعال 5G سائٹس کا ہدف، بہتر گنجائش، تیز رفتار اور قابلِ اعتماد رابطے کے ذریعے صارفین کا ڈیجیٹل تجربہ بہتر بنانے پر توجہ
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم پچ کا ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا شائع 20 اگست 2026 07:54pm فیصلے کے بعد پاک آسٹریلیا ون ڈے میچ میں قذافی اسٹیڈیم کو دیا گیا پہلا ڈی میرٹ پوائنٹ ختم ہوگیا
نئے صوبے، پرانا طرزِ حکمرانی؟ شائع 19 اگست 2026 04:56pm ’پاکستان کو شاید مزید صوبوں کی ضرورت ہو، لیکن اسے یقینی طور پر اختیارات کی مزید گہری نچلی سطح تک منتقلی کی ضرورت ہے۔ نئی حد بندی صوبائی دارالحکومت تک فاصلے کو کم کرسکتی ہے، لیکن ریاست اور شہری کے درمیان فاصلہ صرف بااختیار ادارے ہی کم کرسکتے ہیں۔
مری بریوری، سسٹمز لمیٹڈ اور سازگار فوربز کی ایشیا کی بہترین کمپنیوں میں شامل اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 03:12pm تینوں کمپنیاں جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور توانائی کی غیر مستحکم منڈیوں کے چیلنجز سے کامیابی کے ساتھ نمٹ رہی ہیں، فوربز
مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی، فلیش فلڈ کا انتباہ اپ ڈیٹ 29 جون 2026 08:12pm 30 جون کی شب مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا
سی ڈی ڈبلیو پی نے 34.74 ارب روپے مالیت کے 15 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی شائع 25 جون 2026 11:39pm منظور شدہ منصوبوں میں معدنی وسائل کی تلاش، صحت، توانائی، سکیورٹی اور روبوٹکس کے شعبے شامل ہیں
پاکستان سفارتی کامیابیوں کے بعد اب معاشی استحکام کا خواہاں ہے، اسحاق ڈار شائع 25 جون 2026 08:12pm آج دنیا پاکستان کو ایک امن قائم کرنے والے ملک کے طور پر جانتی ہے، نائب وزیر اعظم
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 جون 2026 01:47pm متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا انتباہ جاری
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچز کو "غیر تسلی بخش" قرار دے دیا شائع 09 جون 2026 09:35pm دونوں اسٹیڈیمز پر ڈی میرٹ پوائنٹس عائد کر دیے گئے
حکومت اور ایشین بینک کے درمیان موٹرویز کے بڑے منصوبوں پر مشاورت شائع 20 مئ 2026 03:36pm آئندہ دو برس کے اندر ٹرانسپورٹیشن اور انفرااسٹرکچر کے کئی اہم منصوبوں کو مکمل کرنے کا عزم رکھتے ہیں، وفاقی وزیر مواصلات
ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 11:40pm مناسک حج کا اہم ترین رکن وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا
چیری ماسٹر پاکستان کا ٹیگو 4 ایچ ای وی، کیو کیو بی ای وی اور ٹیگو وی متعارف کرانے کا منصوبہ شائع 07 مئ 2026 04:21pm چیری ماسٹر پاکستان نے آٹو چائنا 2026 میں شرکت کے بعد مقامی مارکیٹ میں متعدد نئے ماڈلز متعارف کرانے کے امکانات کا عندیہ دیا ہے
ایف پی سی سی آئی اور گوانگژو چیمبر میں اہم معاہدہ ، مئی میں بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس لاہورمیں ہوگی شائع 24 اپريل 2026 04:53pm معاہدے پر ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں اور گوانگژو چیمبر کے چیئرمین رچرڈ وو نے دستخط کیے
روڈ ٹو مکہ آپریشن کا پہلی بار لاہور ایئرپورٹ سے آغاز شائع 09 اپريل 2026 06:08pm انفرااسٹرکچر کے انتظامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
پاکستان سپر لیگ 11: کراچی میں میچز آج سے ہوں گے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:00pm پوائنٹس ٹیبل پرملتان سلطانز سرفہرست
بلال بن ثاقب ٹرمپ انتظامیہ تک پاکستان کی بذریعہ کرپٹو رسائی کے اہم سہولت کار بن کر ابھرے ہیں، رپورٹ شائع 31 مارچ 2026 01:53pm رپورٹ میں اسے بپلومیسی کا نام دیا گیا ہے، جس نے امریکی صدر اور پاکستانی قیادت کے درمیان تعلقات کو مضبوط کیا
کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور آندھی/گرج چمک کی پیشگوئی شائع 30 مارچ 2026 06:01pm سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بڑے اضلاع متاثر ہوں گے، محکمہ موسمیات
برآمدی کارگو پر ایڈہاک چارجز غیر منصفانہ ، حکومت نوٹس لے، ثاقب فیاض مگوں اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 04:04pm برآمدی شعبہ پہلے ہی معاشی بحران اور بین الاقوامی فریٹ ریٹس کی بلند ترین سطح کے باعث شدید دباؤ میں ہے، سینئر نائب صدر فیڈریشن
کراچی میں قونصل خانے پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر امریکی میرینزنے فائرنگ کی، حکام شائع 03 مارچ 2026 04:02pm مظاہرین کی جانب سے عمارت کی بیرونی دیوار توڑدی گئی، واقعے میں دس افراد جاں بحق ہوئے
لاہور میں بسنت کی واپسی: رنگ، جوش اور احتیاط کا ملا جلا تہوار شائع 09 فروری 2026 11:53am خاندانوں اور دوستوں کے گروہ چھتوں، پارکوں اور سڑکوں پر جمع ہوئے تاکہ پنجاب صوبے میں تین روزہ پتنگ بازی کے تہوار بسنت میں حصہ لے سکیں
20 سال بعد بسنت کی واپسی، لاہور کا آسمان رنگوں سے سج گیا شائع 06 فروری 2026 01:55pm تہوار صرف لاہور میں منایا جائے گا، صوبے کے دیگر علاقوں میں پابندی برقرار رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان
ایوانسیون لمیٹڈ کی بڑی کامیابی، 9 ملین ڈالر کے بڑے منصوبے حاصل کرلئے شائع 29 جنوری 2026 03:14pm ٹیکنالوجی کمپنی کو توانائی شعبے کے منصوبوں کیلئے 5.7 ملین ڈالر مالیت کا لیٹر آف انٹینٹ جاری کیا گیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر