BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

پاکستان سپر لیگ 11: کراچی میں میچز آج سے ہوں گے

  • پوائنٹس ٹیبل پرملتان سلطانز سرفہرست
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان سپر لیگ 11 کے لاہور مرحلے کا پہلا حصہ اختتام پذیر ہو گیا۔

منگ کو ایونٹ میں آرام کا دن تھا جب کہ آج (بدھ) سے کراچی میں لیگ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

15 ویں میچ میں حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کی ٹیمیں نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ مقابلہ کل شام 7 بجے شروع ہوگا۔

پشاور زلمی اب تک ایونٹ میں دو میچز کھیل چکی ہے، ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ ایک میچ بارش کی نذر ہوا۔

ٹیم زلمی پوائنٹس ٹیبل پر تین پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ حیدرآباد کنگز کو اب تک کھیلے گئے تینوں میچز میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔

پاکستان سپر لیگ 11 میں اب تک 14 میچز کھیلے گئے پوائنٹس ٹیبل پرملتان سلطانز سرفہرست ہیں۔

ملتان سلطانز نے اب تک پانچ میچ کھیلے، چار میچز جیت کر آٹھ پوائنٹس حاصل کیے۔

کراچی کنگز اب تک کھیلےگئے تینوں میچز جیت کر چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ پانچ پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

لاہور قلندرز چار پوائنٹس کے ساتھ چوتھے، پشاور زلمی تین پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر موجود ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دو پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔

راولپنڈیز بغیر کوئی میچ جیتے ساتویں اور حیدرآباد کنگز مین بھی اب تک کھیلے اپنے تینوں میچز ہار کر آخری پوزیشن پر موجود ہیں۔

Comments

200 حروف