بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 74 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 13 نومبر 2026 12:48pm صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
شمالی وزیرستان، مساجد میں قائم دہشت گردوں کے دو ٹھکانے کلیئر کردئیے، آئی ایس پی آر شائع 09 نومبر 2026 01:50pm آئی ایس پی آر کے مطابق 8 نومبر کو میر علی کے جنوبی مضافات میں واقع گاؤں موزک میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کے خلاف آپریشن کیا گیا
پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے پہلے میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا شائع 03 نومبر 2026 11:04pm صدر مملکت، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی کامیاب تجربے پر سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد
بلوچستان میں کارروائیاں، ایک جوان شہید، 17 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 03 نومبر 2026 09:17pm ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
گوادر میں کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت کم از کم 10 دہشت گرد ہلاک شائع 23 اکتوبر 2026 04:15pm آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے حملوں میں ایک شہری جاں بحق، متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا عزم شائع 23 اکتوبر 2026 01:37pm عوامی حمایت سے پاکستان دہشتگردوں اور ان کے نظریے کو شکست دے گا، ہیڈکوارٹرز پشاور کے دورے پر خطاب
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2026 11:57pm فریقین کا دفاعی تعاون، ادارہ جاتی روابط اور تزویراتی ہم آہنگی مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور
وزیراعظم شہباز شریف کا روس کے ساتھ تجارتی اور توانائی تعاون بڑھانے پر زور شائع 14 اکتوبر 2026 10:02pm دورے پر آئے معزز مہمان کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات
پاک فوج کا فتح 2 توسیع شدہ رینج کے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:41pm صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی کامیاب تجرباتی لانچنگ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارک باد
پاکستان اور برازیل کے عسکری سربراہان کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال شائع 12 اکتوبر 2026 06:12pm برازیل کے عسکری سربراہ کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستانی افواج پہلے ہی سعودی عرب میں تعینات ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر شائع 07 اکتوبر 2026 10:36pm پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بدھ کو کہا کہ...
اقوام متحدہ کے سربراہ کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، عالمی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 10:48pm گوتریس نے علاقائی تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
پاک بحریہ کی بحیرۂ عرب میں کارروائیاں، 9 کروڑ 60 لاکھ ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لے لی شائع 07 اکتوبر 2026 06:36pm کارروائیوں کے دوران خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تقریباً 850 کلوگرام آئس اور 2 ہزار کلوگرام بھنگ برآمد کرلی گئی
پاکستان نے توسیعی رینج کے ’فتح-4‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا شائع 06 اکتوبر 2026 08:48pm میزائل جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشن نظام سے لیس ہے
سابق پاکستانی فوجی افسر کے قتل سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبر ڈی جی آئی ایس پی آر نے مسترد کردی شائع 01 اکتوبر 2026 06:06pm قتل کیے جانے کا دعویٰ سامنے آنے والا سابق پاکستانی فوجی ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں نمودار ہوگیا
کسی بھی تنازع میں پاکستان سعودی عرب کا دفاع کرے گا، خواجہ آصف شائع 30 ستمبر 2026 10:30pm حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف جارحیت میں کوئی شک نہیں، وزیر دفاع
بلوچستان میں دو روزہ کارروائیوں کے دوران 16 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 25 ستمبر 2026 09:32pm آئی ایس پی آر کے مطابق 21 ستمبر سے اب تک صوبے میں مجموعی طور پر 33 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 23 ستمبر 2026 10:32pm شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد سکیورٹی فورسز نے متعدد دہشت گردوں کے ٹھکانے تلاش کرکے کلیئر کردیے
آرمی چیف کی امریکی کمپنی پاور یو ایس سے دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو شائع 16 ستمبر 2026 10:38pm دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی کے سربراہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات شائع 14 ستمبر 2026 06:49pm دونوں جانب سے فوجی سطح پر موجود باہمی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا
بلوچستان کا امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، سی ڈی ایف جنرل عاصم منیر شائع 05 ستمبر 2026 11:16pm فیلڈ مارشل کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 48 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 04 ستمبر 2026 07:36pm ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 03:54pm صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پاکستان اور کویت کا دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ شائع 27 اگست 2026 06:42pm دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 03:47pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات
بلوچستان میں بدامنی کیلئے غیر ملکی حمایت یافتہ پراکسیز استعمال کی جا رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 اگست 2026 01:36pm بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان کے حال و مستقبل سے جدا نہیں ہے، آرمی چیف
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 09:38am سابق فوجیوں کا پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار
ناروے کے وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 05:11pm دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں روابط مزید بڑھانے کا عزم
بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک شائع 11 اگست 2026 07:42pm کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات برآمد کرکے تلف کردیے گئے، آئی ایس پی آر
ہنگو میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 01:45pm صدر مملکت کا جام شہادت نوش کرنے پر کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج عقیدت
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور