ہمیں بلاشبہ زیادہ ماحول دوست توانائی کی ضرورت ہے، لیکن ’’ماحول دوست‘‘ سے مراد ایسی توانائی ہونی چاہیے جو اپنے مکمل لائف سائیکل کے دوران ماحول کے تحفظ کی ذمہ دار ہو
گزشتہ چند سالوں میں، صنعتی، تجارتی اور رہائشی بجلی صارفین کی بڑی تعداد نے بار بار بجلی کی بندش اور بڑھتی ہوئی بجلی کی قیمتوں کے حل کے لیے شمسی توانائی کے نظام اختیار کیے ہیں۔