کسی بھی تنازع میں پاکستان سعودی عرب کا دفاع کرے گا، خواجہ آصف شائع 30 ستمبر 2026 10:30pm حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف جارحیت میں کوئی شک نہیں، وزیر دفاع
بلوچستان میں 96 گھنٹوں کے آپریشنز میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک شائع 27 ستمبر 2026 04:46pm افغان طالبان حکومت کی دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے قیمتی جانوں کا نقصان جاری ہے، آئی ایس پی آر
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر مالیت کی 2800 کلو سے زائد منشیات پکڑلی شائع 26 ستمبر 2026 02:19pm صرمملک آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بحیرہ عرب میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک بحریہ کے جوانوں کو خراجِ تحسین
بلوچستان میں دو روزہ کارروائیوں کے دوران 16 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 25 ستمبر 2026 09:32pm آئی ایس پی آر کے مطابق 21 ستمبر سے اب تک صوبے میں مجموعی طور پر 33 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں
پاکستان، روس اور عمان کی مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشقیں شروع شائع 22 ستمبر 2026 07:44pm مشترکہ مشقوں میں پاک فوج، روسی فوج اور شاہی فوجِ عمان کے دستے انسدادِ دہشت گردی کی تربیت اور آپریشنل تجربات کا تبادلہ کریں گے
مسلح افواج دہشت گردی کے خاتمے، پائیدار امن کے قیام کیلئے پُرعزم ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 22 ستمبر 2026 12:26pm فارمیشنز کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاری کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت
ہنگو، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،8 دہشت گرد ہلاک ، 2 افسران سمیت 6 جوان شہید شائع 20 ستمبر 2026 11:33pm صدرمملکت اور وزیراعظم کا شہدا کو خراج عقیدت ،اہلخانہ سے اظہار تعزیت
قلات کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب شائع 20 ستمبر 2026 12:09pm کارروائی کے دوران 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں بھی برآمد کی گئیں
مکہ دفاعی معاہدہ کسی کے خلاف نہیں، ترجمان پاک فوج شائع 17 ستمبر 2026 12:58pm معاہدے میں کوئی جارحانہ پیش رفت یا مداخلت کا عنصر شامل نہیں ہے، احمد شریف چوہدری
آرمی چیف کی امریکی کمپنی پاور یو ایس سے دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون پر گفتگو شائع 16 ستمبر 2026 10:38pm دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 21 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 06 ستمبر 2026 12:15pm آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوہاٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں کی جانے والی 2 الگ الگ مشترکہ کارروائیوں کے دوران مزید 4 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 48 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 04 ستمبر 2026 07:36pm ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا
پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 03:54pm صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
بلوچستان میں 21 دہشت گرد ہلاک، 6 اہلکار شہید شائع 01 ستمبر 2026 07:04pm دہشت گردوں نے بھتہ وصولی کے لیے این 40 پر غیرقانونی چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی، آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا آرڈیننس فیکٹری کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا شائع 29 اگست 2026 12:30pm آرمی چیف کو ادارے کے مختلف شعبوں، آپریشنز اور مقامی سطح پر جدید عسکری سازوسامان کی تیاری پر بریفنگ
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ہارورڈ طلبہ سے ملاقات، تعلیم اور کاروباری سرگرمیوں کی اہمیت پر زور شائع 28 اگست 2026 12:31pm ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی صورتحال، پاکستان کی سکیورٹی صورتحال اور خطے اور اس سے باہر امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اور کویت کا دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ شائع 27 اگست 2026 06:42pm دونوں جانب سے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
علاقائی امن کے لیے پاکستان کی کوششیں تیز، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 03:47pm فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک شائع 21 اگست 2026 06:17pm مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد، آئی ایس پی آر
شامی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق شائع 21 اگست 2026 02:58pm آرمی چیف کا سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تعاون اور مشترکہ کوششوں کی اہمیت پر زور
بلوچستان میں بدامنی کیلئے غیر ملکی حمایت یافتہ پراکسیز استعمال کی جا رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 اگست 2026 01:36pm بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان کے حال و مستقبل سے جدا نہیں ہے، آرمی چیف
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 09:38am سابق فوجیوں کا پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار
ناروے کے وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 05:11pm دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں روابط مزید بڑھانے کا عزم
بلوچستان میں سیکورٹی آپریشن اور بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے کے دوران 18 دہشت گرد ہلاک شائع 12 اگست 2026 07:28pm دھماکے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود دیگر دھماکا خیز مواد بھی پھٹ گیا، جس سے قریب موجود 3 شہری بھی جاں بحق ہوئے، آئی ایس پی آر
بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک شائع 11 اگست 2026 07:42pm کارروائی کے دوران اسلحہ، گولہ بارود اور دیسی ساختہ دھماکا خیز آلات برآمد کرکے تلف کردیے گئے، آئی ایس پی آر
ہنگو میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 01:45pm صدر مملکت کا جام شہادت نوش کرنے پر کیپٹن حمزہ اکرم کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر شائع 07 اگست 2026 02:24pm ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر جنگی سامان بھی برآمد
بلوچستان میں آپریشنز کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک شائع 06 اگست 2026 07:15pm کارروائیاں ضلع واشک اور مستونگ میں کی گئیں،دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کردیے، آئی ایس پی آر
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا میجر شہید، آئی ایس پی آر شائع 01 اگست 2026 06:53pm آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی میں بھارت کے حمایت یافتہ 5 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک شائع 31 جولائ 2026 12:06am ضلع خضدار میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران بارود سے بھری دو گاڑیاں تباہ کر دی گئیں، آئی ایس پی آر