آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال نہ ہونے پر پاکستان نے مزید مہنگی ایل این جی خرید لی، رپورٹ شائع 06 جولائ 2026 05:36pm پاکستان ایل این جی کے لیے دگنی قیمت دینے پر مجبور، اہم ترین آبنائے ہرمز میں تعطل سے گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت میں کمی شائع 29 جون 2026 05:36pm ہفتے کو کل 29 تجارتی جہاز گزرے جبکہ اتوار کو یہ تعداد کم ہو کر صرف 12 رہ گئی
تاریخی معاہدے کا اثر، ایرانی آئل ٹینکرز امریکی ناکہ بندی عبور کرگئے، شپنگ ڈیٹا شائع 17 جون 2026 02:22pm امریکی بحری ناکہ بندی نے مئی میں ایران کی خام تیل کی برآمدات کو چھ سال کی کم ترین سطح تک گرا دیا ہے
عمان کے ساحل پر حملوں کے خلاف بھارت کا احتجاج، امریکی سفارت کار دوسری بار طلب شائع 12 جون 2026 04:32pm خلیجِ عمان اور آبنائے ہرمز کے اطراف تجارتی جہازوں پر حملوں کے بڑھتے واقعات کے بعد بھارت نے نئی دہلی میں امریکی ناظم...
بھارت کا اپنے 3 ملاحوں کی ہلاکت کے بعد امریکی حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ شائع 11 جون 2026 09:23pm ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ حملے فوری طور پر بند ہونے چاہییں اور ان کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ہم مذاکرات اور سفارت کاری پر بھی زور دیتے ہیں
خلیج عمان میں تیسرے آئل ٹینکر کو ناکارہ بنا دیا، امریکا کا دعویٰ شائع 11 جون 2026 06:28pm سینٹ کام نے خلیج عمان کے راستے ایران سے تیل لے جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے گنی بساؤ کے پرچم بردار ایم/ٹی جلویر جہاز کو نشانہ بنایا
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے شائع 11 جون 2026 08:40am یہ حملے امریکا کے فوجی مفادات کو آگے بڑھانے اور سفارتی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ضروری ہیں، امریکی وزیر دفاع
ایران کا خلیج عمان میں امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کرنے کا دعویٰ شائع 05 جون 2026 08:03pm بحری سیکورٹی پر بڑھتی کشیدگی کے دوران ایران اور امریکہ میں آمنے سامنے کی صورتحال پیدا ہو گئی
ایران کے کویت پر حملے کے بعد خلیج میں کشیدگی بڑھ گئی، ہرمز کے قریب امریکی حملے شائع 03 جون 2026 10:00pm تازہ حملوں سے کمزور جنگ بندی پر سوالات، تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زیادہ اضافہ
ایران کا برکس ممالک سے جنگ کی مذمت کا مطالبہ، بھارتی پرچم بردار جہاز ڈوبنے کی اطلاع شائع 14 مئ 2026 09:37pm ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے جمعرات کو برکس ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے بین...
متحدہ عرب امارات کے قریب سے بحری جہاز قبضے میں لینے کی اطلاعات اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 11:48am دو بحری سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ جہاز غالباً ہنڈوراس کے پرچم بردار ہوئی چوان ماہی گیری تحقیقاتی جہاز ہے
امریکہ ایران جنگ کے باعث پھنسا چینی سپر ٹینکر 2 ماہ بعد آبنائے ہرمز عبور کرنے میں کامیاب شائع 14 مئ 2026 11:51am 28 فروری کو ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے کسی چینی آئل ٹینکر کا آبنائے ہرمز سے یہ تیسرا معلوم گزر ہے
اسحاق ڈار نے سنگاپور سے 11 پاکستانی اور 20 ایرانی ملاحوں کی وطن واپسی کیلئے مدد مانگ لی شائع 09 مئ 2026 12:31pm امریکی حکام اور دیگر فریقین کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں ،نائب وزیر اعظم
امریکی ناکہ بندی کا ایران کی تیل کی ترسیل پر کیا اثر پڑے گا؟ شائع 13 اپريل 2026 01:48pm اعداد و شمار کے مطابق ایران مارچ میں یومیہ 1.84 ملین بیرل خام تیل برآمد کر رہا تھا
پاکستان نے آبنائے ہرمز بحران کو بحری تجارتی موقع میں بدل دیا شائع 13 مارچ 2026 09:18am پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق جمعرات کو بندرگاہ کے مختلف برتھ اور ٹرمینلز پر آپریشن معمول کے مطابق جاری رہے
آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی حفاظت کیوں مشکل ہے؟ شائع 11 مارچ 2026 08:53am امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ شروع ہونے کے بعد اس راستے سے گزرنے والی بحری ٹریفک میں 97 فیصد کمی آچکی ہے
آبنائے ہرمز کی بندش: عراق اور کویت کی تیل سپلائی معطل ہونے کا خدشہ، جے پی مورگن کا انتباہ شائع 04 مارچ 2026 12:02pm ضرورت پڑی تو امریکی بحریہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں کو اپنی نگرانی یا تحفظ فراہم کرنا شروع کر سکتی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
آبنائے ہرمز میں ڈرون حملے کے بعد فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، پاسدارانِ انقلاب شائع 03 مارچ 2026 08:52am آبنائے ہرمز دنیا کی اہم ترین تیل برآمدی گزرگاہ سمجھی جاتی ہے