غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد میں مسلسل کمی شائع 01 ستمبر 2026 04:15pm پاکستان میں گزشتہ دو برس کے دوران غیرملکی نجی سرمایہ کاری کی آمد میں 58 فیصد کمی ہوئی، جو غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں کمی کی عکاسی کرتی ہے۔
انفرااسٹرکچر اور دیگر شعبے: قطری سرمایہ کاروں کو مواقع تلاش کرنے کی دعوت شائع 25 فروری 2026 08:39am وزیراعظم نے پاکستان کے بہتر ہوتی میکرو اکنامک اشاریوں اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے متعارف کرائی گئی اصلاحات کو اجاگرکیا
امریکی قرض بحران: تاریخی پس منظر شائع 12 فروری 2026 04:50pm امریکا کی مجموعی تجارت اس کی جی ڈی پی کا محض 25 فیصد ہے جبکہ دیگر مغربی ممالک میں یہ شرح 60 فیصد سے زیادہ ہے
محمد اورنگزیب نے امریکی حکام کو مالیاتی خسارے میں کمی اور کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری سے آگاہ کر دیا شائع 12 فروری 2026 09:21am امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری جان مارک پومرشائم کی وزیر خزانہ سے ملاقات
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 43 فیصد کی بڑی کمی ریکارڈ شائع 20 جنوری 2026 08:55am تجزیہ کاروں کے مطابق دسمبر میں بڑے پیمانے پر خالص اخراج کی بنیادی وجہ ناروے کی کمپنی کا ٹیلی کام سیکٹر سے سرمایہ نکالنا تھا،
پاکستان کا قیمتی پتھروں کا شعبہ حکومتی توجہ کا مرکز بن گیا اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 01:04pm وزیراعظم شہباز شریف نے نئی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیدی
مارکہ حق کے بعد پاکستان ترقی کی جنگ میں کامیاب ہوگا، احسن اقبال شائع 04 جنوری 2026 09:56am وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں معیشت مستحکم ہو رہی ہے، وفاقی وزیر
ورچوئل اثاثے اور نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ریگولیشنز شائع 12 دسمبر 2025 11:19am نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ریگولیشنز 2025’ (ریگولیشنز) کا تعارف پاکستان کی وسیع تر پالیسی کے ہدف کی جانب ایک اہم قدم ہے
نومبرمیں مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان شائع 29 نومبر 2025 11:34am مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 26 فیصد کمی ریکارڈ
معیشت کی تعمیر نو: وزیراعظم کی نجی شعبے کی اہمیت پر زور شائع 04 اکتوبر 2025 10:17am وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے علاقائی مرکز...
معاشی و تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جامع روڈ میپ تیار کیا جائے، وزیراعظم شائع 23 ستمبر 2025 08:34am ایسے قابلِ عمل منصوبے شناخت کیے جائیں جو فوری طور پر مکمل ہو سکیں تاکہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ ملے، شہباز شریف
امریکہ کو برآمدات، 19 فیصد ٹیکس عائد شائع 02 اگست 2025 10:14am مالی سال 2024-25 کے دوران امریکہ کو پاکستان کی برآمدات 6.028 ارب ڈالر رہیں
مضبوط امریکی ڈالر اور شرحِ سود میں اضافے کے خدشات، سونا آٹھ ماہ کی بدترین ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو