سب سے نمایاں تبدیلی الیکٹرانک سگریٹ میں استعمال ہونے والے ای-لیکوئیڈز پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کو 10,000 روپے فی کلوگرام سے بڑھا کر 16,500 روپے فی کلوگرام کرنا ہے
وفاقی بجٹ 2026-27 کا بڑا مثبت پہلو عوامی مالیات میں نمایاں استحکام ہے، جہاں مجموعی بجٹ خسارہ 2021-22 میں جی ڈی پی کے 7.7 فیصد سے کم ہو کر رواں مالی سال میں 3 فیصد کی متوقع سطح تک آگیا ہے
نئے بجٹ کا بڑا منفی پہلو وفاق کو صوبائی گرانٹس کی فراہمی کے باعث صوبوں کے ترقیاتی اخراجات میں 22 فیصد سے زائد متوقع کمی ہے
سوال یہ ہے کہ کیا یہ بجٹ مختلف ہے؟ پانچ حقائق بتاتے ہیں کہ کچھ نہیں بدلا، بیرونی قرضوں پر انحصار بڑھے گا اور کل قرض 16 فیصد اضافے سے 8.05 ٹریلین ہو جائے گا