کئی دہائیوں سے کثیرالجہتی مالیاتی اداروں کی ہدایات پر عمل کے باوجود توانائی کے شعبے میں اصلاحات مطلوبہ نتائج نہیں دے سکیں؛ اب ضرورت ماضی کی ناکام پالیسیوں کا ازسرِنو جائزہ لے کر ایک جامع داخلی حکمتِ عملی اپنانے کی ہے
روزانہ 40 کلومیٹر سفر کی صورت میں ہمارے سیونگ کیلکولیٹر کے مطابق پیٹرول موٹر سائیکل پر سالانہ ایندھن کا خرچ تقریباً 1 لاکھ 19 ہزار 720 روپے جبکہ ای وی 125 پر بجلی کا خرچ تقریباً 16 ہزار 60 روپے بنتا ہے۔ یوں سالانہ تقریباً 1 لاکھ 4 ہزار روپے کی ممکنہ بچت ہوسکتی ہے
مسئلہ کارپوریٹ ڈھانچے میں ہے یا اسے چلانے والے نظامِ حکمرانی میں؟ جب تک اس سوال کا دیانت داری سے جواب نہیں دیا جاتا، گیس یوٹیلیٹیز کی تقسیم ایک بار پھر ظاہری طور پر اصلاح، مگر عملی طور پر تنزلی ثابت ہوسکتی ہے۔