تیل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار بنیادوں پر 6 فیصد سے زائد اضافہ متوقع اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2026 01:46pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز میں 23 سینٹ یا 0.24 فیصد کمی ریکارڈ
امریکی فیڈ پالیسی کے اشاروں اور آبنائے ہرمز معاہدے کی افواہوں پر تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 28 اگست 2026 10:39pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 38 سینٹ یا 0.42 فیصد کمی کے بعد 89.32 ڈالر فی بیرل رہی
پاکستان موجودہ سازگار حالات کا فائدہ اٹھائے، طویل مدتی قرضے لے شائع 24 اگست 2026 02:30pm حل کثیرالجہتی قرضوں کی جگہ مہنگے بانڈز لانا نہیں، بلکہ رول اوور پر انحصار کم کرکے طویل مدتی فنانسنگ اختیار کرنا ہے
امریکا کی نئی ایرانی پابندیوں کے اعلان سے قبل تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 24 اگست 2026 11:15pm برینٹ خام تیل کے سودے 1.71 ڈالر، یعنی 1.81 فیصد کمی سے 92.69 ڈالر فی بیرل پر آگئے
امریکا ایران امن معاہدے کی امیدیں دھندلانے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 08:48pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 36 سینٹ یا 0.4 فیصد اضافے سے 91.23 ڈالر فی بیرل ہوگئے
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ایک ڈالر سے زائد بڑھ گئی شائع 15 اگست 2026 01:18pm برینٹ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.45 ڈالر اضافے کے ساتھ 88.52 ڈالر فی بیرل پر رہی
بحری ٹینکروں پر حملوں اور آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کے متضاد دعووں کے باعث تیل مہنگا اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 10:03pm برینٹ فیوچرز 80 سینٹ یا 0.92 فیصد اضافے سے 87.87 ڈالر فی بیرل ہوگئے
آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت، تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 08:17pm برینٹ فیوچرز کی قیمت 12 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 87.84 ڈالر فی بیرل ہوگئی
جنگ کے خاتمے سے متعلق غیر یقینی صورتحال، برینٹ خام تیل ایک ڈالر مہنگا شائع 08 اگست 2026 11:43am برینٹ خام تیل کے سودے 83.55 ڈالر فی بیرل کی سطح پر بند ہوئے
امریکی روزگار رپورٹ اور امن مذاکرات سے متعلق خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:30pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 84 سینٹ، یا 1.02 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 83.33 ڈالر پر پہنچ گیا
ایران اور عمان کے مذاکرات سے متعلق محتاط رویے کے باعث تیل مزید مہنگا اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 07:23pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 83 سینٹ، یا 1.04 فیصد اضافے کے ساتھ 80.28 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
امریکا، ایران کشیدگی میں وقفے سے تیل ایک ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گیا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 07:00pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت میں 1.68 ڈالر، یا 1.90 فیصد، کمی ریکارڈ کی گئی
امریکا ایران کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں شائع 18 جولائ 2026 09:09am برینٹ خام تیل کے سودے 3.87 ڈالر یا 4.59 فیصد اضافے کے بعد 88.10 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
ٹرمپ کے ایران کی بحری ناکہ بندی بحال کرنے کے اعلان پر تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 13 جولائ 2026 09:58pm برینٹ خام تیل کے فیوچر معاہدوں کی قیمت 3.21 ڈالر، یا 4.22 فیصد اضافے کے ساتھ دوپہر 11 بج کر 4 منٹ (ای ڈی ٹی) / 15:34 جی ایم ٹی پر 79.22 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
تیل کی قیمتوں میں ٹھہراؤ کے باوجود ایندھن کی منڈیوں میں رسد کے بحران کے آثار شائع 09 جولائ 2026 11:14pm مشرقِ وسطیٰ میں خلل کے باعث خریدار ذخائر استعمال کرنے اور کارگو کا رخ تبدیل کرنے پر مجبور
ایران پر تازہ حملوں کے بعد خام تیل کی قیمتیں ایک فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 01:15pm برینٹ کروڈ آئل 78.88 ڈالر، انٹرمیڈیٹ 74.37 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچا
آبنائے ہرمز کے قریب بحری جہازوں پر حملے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 07:11pm برینٹ خام تیل کے سودے 76 سینٹس یا 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 72.75 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
ایران امریکہ مذاکرات میں تعطل، خام تیل کی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں شائع 01 جولائ 2026 11:47am برینٹ کروڈ آئل کے نرخ 33 سینٹس یا 0.45 فیصد اضافے سے 73.28 ڈالر فی بیرل پر جاپہنچے
آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت میں نمایاں اضافہ، خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں شائع 27 جون 2026 12:27pm برینٹ کروڈ 3.27 ڈالر یا 4.34 فیصد کی کمی کے بعد 71.99 ڈالر فی بیرل پر بند
برینٹ کروڈ میں ہفتہ وار 8 فیصد کمی کا امکان شائع 20 جون 2026 03:22pm امریکی وفاقی تعطیل کے باعث تجارتی حجم نسبتاً کم رہا
ایران پر امریکی حملے کا منصوبہ منسوخ، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 12 جون 2026 10:13am برینٹ خام تیل کے سودے 1.21 ڈالر یا 1.3 فیصد گراوٹ کے ساتھ 89.17 ڈالر فی بیرل پر آگئے
ایران اور اسرائیل کے حملے روکنے کے بعد تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر کر 7 ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 09 جون 2026 09:50pm صبح 10:28 (ایسٹرن ڈے لائٹ ٹائم) اور 1428 (گرینچ معیاری وقت) پر برینٹ فیوچرز 3.40 ڈالر، یعنی 3.6 فیصد کی کمی کے ساتھ 90.85 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد معمولی کمی، ایران نے اسرائیل پر حملے بند کرنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 08 جون 2026 07:38pm عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت 1.01 ڈالر بڑھ کر 94.19 ڈالر فی بیرل ہو گئی
تیل کی قیمتیں گر گئیں، مارکیٹ ممکنہ امریکا ایران جنگ بندی معاہدے کا منتظر اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 06:43pm جولائی کے لیے برینٹ کروڈ فیوچرز، جن کی مدت آج ختم ہو رہی ہے، 1.66 ڈالر یا 1.77 فیصد کمی کے بعد 92.05 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
تیل کی اسمگلنگ، ایک خطرناک متوازی مارکیٹ شائع 26 مئ 2026 12:03pm مقامی ریفائنریز اب خبردار کر رہی ہیں کہ غیر قانونی پیٹرولیم کی آمد ریفائنری آپریشنز میں خلل ڈالنے لگی ہے
خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 23 مئ 2026 03:35pm برینٹ کروڈ کے سودے 96 سینٹس اضافے کے ساتھ 103.54 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے
آبنائے ہرمز سے بعض جہازوں کی آمدورفت جاری رہنے کا ایرانی دعویٰ، تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 11:55pm برینٹ خام تیل کے فیوچر 73 سینٹ، یا 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 104.90 ڈالر فی بیرل پر آ گئے، جو اس سے قبل 107.13 ڈالر کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئے تھے
امریکا اور ایران کے اختلافات کے سبب تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 12 مئ 2026 07:54pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے معاہدے 3.47 ڈالر یا 3.3 فیصد اضافے کے بعد 107.68 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے (1045 جی ایم ٹی تک)
ٹرمپ کے ایران جنگ بندی ’لائف سپورٹ‘ بیان کے بعد تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 11 مئ 2026 11:41pm برینٹ کروڈ فیوچرز 3.17 ڈالر (3.13 فیصد) اضافے کے ساتھ 104.46 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے، جو 12:15 بجے دوپہر (ای ڈی ٹی) پر ریکارڈ کیا گیا
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات شائع 05 مئ 2026 03:31pm مقامی پیداوار پر سب سے زیادہ منفی اثر زرعی پیداوار پر پڑنے کا امکان ہے، جس کی وجہ کھاد، خصوصاً فاسفیٹ کھاد کی شدید کمی ہوگی۔