جاز نے ٹی پی ایل انشورنس کے حصول کا عمل مکمل کرلیا، کنٹرول سنبھال لیا شائع 14 جولائ 2026 12:15pm ویون اور جاز ورلڈ کی ٹی پی ایل انشورنس کو اپنے گروپ میں شامل ہونے پر خوش آمدید
کمپٹیشن کمیشن نے پاکستان میں آپریشنز سمیت لوٹے گروپ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی شائع 13 جولائ 2026 04:10pm اس لین دین میں جاپان کی لوٹے کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے سنگاپور میں قائم لوٹے کنفیکشنری کے حصص کی خریداری شامل ہے
کمپیٹیشن کمیشن نے لوڈز لمیٹڈ میں ٹریٹ کارپوریشن کے حصص بڑھانے کی منظوری دے دی شائع 07 جولائ 2026 04:29pm تجزیے کے مطابق اس کاروباری لین دین سے مارکیٹ شیئرز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
انگریڈیئن نے رفحان میز میں اکثریتی حصص کی فروخت مکمل کر لی شائع 30 جون 2026 04:46pm یہ حصص نشاط ہوٹلز کی قیادت میں ایک گروپ کو فروخت ہوئے، جس کے بانی میاں منشا ٹیکسٹائل، بینکنگ اور توانائی کے نامور تاجر ہیں
سی سی پی نے ری اسٹرکچرنگ فرم میں یونائیٹڈ ایتھنول کے حصص کے حصول کی منظوری دے دی شائع 12 مئ 2026 06:33pm یونائیٹڈ ایتھنول کے پی سی آر سی ایل کے ساتھ کارپوریٹ انضمام کی منظوری، مالیاتی ری اسٹرکچرنگ شعبے میں مارکیٹ کے تسلسل کو یقینی بنا دیا گیا
سیمنٹ انڈسٹری، کارٹیلائزیشن بغیر کسی نتیجے کے شائع 10 مئ 2026 11:35am یہ رجحان 1990 کی دہائی کے اوائل سے مسلسل برقرار ہے
سیمنٹ انڈسٹری تین دہائیوں سے کارٹیلائزیشن خدشات کی زد میں شائع 04 مئ 2026 09:05am مربوط طرز عمل کے شواہد سامنے آنے کے باوجود سیمنٹ انڈسٹری مؤثر کارروائی سے بچتی رہی ہے، رپورٹ
کیپکو اور فوجی سیمنٹ نے اٹک سیمنٹ میں 92.03 فیصد کنٹرولنگ حصص حاصل کرلئے شائع 27 اپريل 2026 10:21am یہ ٹرانزیکشن 24 اپریل 2026 کو تمام معاہداتی شرائط اور متعلقہ قانونی و ریگولیٹری تقاضوں کی تکمیل کے بعد مکمل کرلی گئی
بغیر منصوبہ بندی سولر انقلاب چیلنج بننے لگا شائع 17 اپريل 2026 11:24am پاکستان میں سولر بوم پالیسی سے نہیں بلکہ معیشت سے چل رہا ہے
اماراتی کمپنی کی پاکستانی طیارہ ساز فرم کو خریدنے کی منظوری، سی سی پی کا گرین سگنل شائع 15 اپريل 2026 07:41pm خریدار اور ہدف کمپنی کے درمیان کاروباری مفادات کا کوئی ٹکراؤ موجود نہیں ہے، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان
شمسی توانائی: سی سی پی کی جانب سے سرمایہ کاری کی راہ میں حائل خامیوں کی نشاندہی شائع 07 اپريل 2026 11:45am گرڈ کا فرسودہ بنیادی ڈھانچہ، پاور مارکیٹ کی اصلاحات میں تاخیر، کوالٹی کنٹرول کے کمزور نفاذ اور یوٹیلیٹی منصوبوں کے محدود پیمانے نے مل کر شمسی توانائی کی ترقی کو روک رکھا ہے
قیمتوں کے تعین میں گٹھ جوڑ، سی سی پی کا کیبل بنانے والی دو کمپنیوں پر 26 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ شائع 31 مارچ 2026 06:47pm نیو ایج کیبلز پرائیویٹ لمیٹڈ پر 7 کروڑ 50 لاکھ اور جی ایم کیبلز اینڈ پائپس پرائیویٹ لمیٹڈ پر 19 کروڑ 22 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، ریگولیٹر
سیان لمیٹڈ اور ڈی ایچ پارٹنرز کا داؤد لارنس پور میں انضمام، سی سی پی نے منظوری دے دی شائع 18 مارچ 2026 04:08pm کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے بدھ کو کمپٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت جائزے کے بعد سیان لمیٹڈ اور ڈی ایچ پارٹنرز...
سی سی پی نے پاکستان میں کام کرنے والی کینیڈین کمپنی جورا انرجی کے حصص کی خریداری کی منظوری دیدی شائع 16 مارچ 2026 04:25pm اس خریداری کے ذریعے آئی ڈی ایل نے کمپنی میں اپنی ملکیت کے تناسب میں اضافہ کر دیا
برآمدی کارگو پر ایڈہاک چارجز غیر منصفانہ ، حکومت نوٹس لے، ثاقب فیاض مگوں اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 04:04pm برآمدی شعبہ پہلے ہی معاشی بحران اور بین الاقوامی فریٹ ریٹس کی بلند ترین سطح کے باعث شدید دباؤ میں ہے، سینئر نائب صدر فیڈریشن
فرید احمد تارڑ سی سی پی کے چیئرمین مقرر اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 09:23pm وہ عوامی مالیاتی انتظام، ریگولیٹری اصلاحات اور اقتصادی حکمرانی میں تین دہائیوں سے زائد تجربے کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں
سی سی پی نے ان ڈرائیو گروپ کی جانب سے ای کامرس پلیٹ فارم کریو کی خریداری کی منظوری دے دی شائع 11 مارچ 2026 05:01pm بڑھتے ہوئے ملکی ڈیجیٹل کامرس اور ڈیلیوری کے نظام میں سرمایہ کاری اور آپریشنل بہتری آئے گی، سی سی پی
سی سی پی کا سول ایوی ایشن سیکٹر کی بحالی کے لیے طویل مدتی اقدامات کا مطالبہ شائع 09 مارچ 2026 05:03pm سول ایوی ایشن کو ٹکڑوں میں نہیں چلایا جا سکتا، سی سی پی کی رپورٹ میں اہم انکشافات
درآمدی گاڑیوں سے مقامی صنعت کو 60 ارب روپے کا نقصان ہوا، سی سی پی اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 08:15pm مالی سال 2025 کے دوران 38 ہزار سے زائد استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی گئیں
آٹو سیکٹر میں کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کرنے اور مقابلے کی فضا بنانے کا مطالبہ شائع 02 مارچ 2026 04:02pm ، کمپٹیشن کمیشن کی جامع رپورٹ، آٹو موبائل صنعت میں ریگولیٹری اصلاحات اور گاڑیوں کی فنانسنگ بہتر بنانے کی سفارش
بیسٹ وے سیمنٹ کی آٹو سیکٹر میں انٹری، سی سی پی نے اجازت دے دی شائع 28 فروری 2026 03:21pm فیز ون جائزہ مکمل ہونے کے بعد کمپیٹیشن ایکٹ 2010 کے تحت مرجر کی اجازت دی گئی، کمیشن
سی سی پی نے فرسٹ ویمن بینک لمیٹڈ کی ملکیت حاصل کرنے کی منظوری دیدی شائع 23 فروری 2026 04:54pm عمل مکمل ہونے پر ایو ہولڈنگز فرسٹ ویمن بینک کی مکمل ملکیت اور انتظام سنبھال لے گی
ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے ایس ای سی پی کے چیئرمین کا عہدہ سنبھال لیا شائع 28 جنوری 2026 10:55pm ایس ای سی پی میں شمولیت سے قبل، سدھو پاکستان کے کمپٹیشن کمیشن کے چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں
بینکوں کی اپیلیں مسترد، سی سی پی کی جانب سے عائد 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے برقرار شائع 21 جنوری 2026 03:22pm کیٹ نے ای ایس اے کے آغاز میں پاکستان بینکرز ایسوسی ایشن اور سات بڑے بینکوں کو گٹھ جوڑ کا مرتکب قرار دے دیا
اسٹنگ کی نقل بنانا مہنگا پڑ گیا، میزان بیوریجز پر 150 ملین روپے کا جرمانہ عائد شائع 02 جنوری 2026 02:02pm میزان ب نے کیس کے حقائق پر جواب دینے کے بجائے بار بار کمیشن کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا,سی سی پی
پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کا 100 فیصد حصول مکمل کرلیا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2025 08:42pm تمام حصص باقاعدہ طور پر پی ٹی سی ایل کے نام منتقل کر دیے گئے
جیمز اتھارٹی کا قیام : وزارتِ تجارت کی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سے پٹرولیم ڈویژن کے ساتھ رابطے و ہم آہنگی کی درخواست شائع 23 دسمبر 2025 01:12pm جواہرات اور سونے کی غیر دستاویزی تجارت روکنے کے لیے خودمختار ریگولیٹری اتھارٹی کی ضرورت پر زور
سندھ اور پنجاب میں جعلی اور ملاوٹ شدہ زرعی دواؤں کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرچکا، سی سی پی شائع 20 دسمبر 2025 04:13pm قوانین کے کمزور نفاذ اور پیچیدہ منظوری نظام نے شعبے کو شدید نقصان پہنچایا
لاہور ہائیکورٹ کا نئے پولٹری کارٹل کیس میں کیٹ کی کارروائی روکنے سے انکار اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 06:37pm بڑی ہیچریز منظم انداز میں قیمتوں کے تعین میں ملوث رہی ہیں ، انکوائری میں انکشاف
سی سی پی نے نجی اسکولز کو شوکاز نوٹس کے جواب جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی شائع 17 دسمبر 2025 06:33pm یہ نوٹسز 2010 کے مقابلہ جاتی قانون کے سیکشن 4 کی ممکنہ خلاف ورزیوں سے متعلق ہیں، جو غالب پوزیشن کے غلط استعمال کے سلسلےمیں ہیں