پاکستان نے مقامی طور پر تیار کردہ فضا سے فضا میں مار کرنے والے پہلے میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ کر لیا شائع 03 نومبر 2026 11:04pm صدر مملکت، وزیراعظم اور عسکری قیادت کی کامیاب تجربے پر سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارک باد
وزیراعظم شہباز شریف کا روس کے ساتھ تجارتی اور توانائی تعاون بڑھانے پر زور شائع 14 اکتوبر 2026 10:02pm دورے پر آئے معزز مہمان کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات
پاک فوج کا فتح 2 توسیع شدہ رینج کے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:41pm صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی کامیاب تجرباتی لانچنگ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارک باد
اقوام متحدہ کے سربراہ کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، عالمی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2026 10:48pm گوتریس نے علاقائی تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا
سربراہ اقوام متحدہ کی امریکا، ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، فریقین کا اعتماد اہم قرار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2026 06:08pm غزہ میں امن کا مطالبہ، فلسطینیوں کے حق خودارادیت کو ناگزیر قرار دیا
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوششوں پر فیصلہ کن کارروائی کا انتباہ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2026 11:08pm افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف ہدفی کارروائی کا حق برقرار رکھنے کا اعادہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل عاصم منیر ترکیہ اور سعودی قیادت کے ساتھ دفاعی معاہدے سے متعلق اجلاس میں شریک اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 07:26pm ترکیہ کے وزیر دفاع اور آرمی چیف کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر سے الگ الگ ملاقات
پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق شائع 31 اگست 2026 04:09pm وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور ترکیہ کے وزیر قومی دفاع یاسار گولر کی استنبول میں ملاقات
بلوچستان میں بدامنی کیلئے غیر ملکی حمایت یافتہ پراکسیز استعمال کی جا رہی ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 21 اگست 2026 01:36pm بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان کے حال و مستقبل سے جدا نہیں ہے، آرمی چیف
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاک فوج کے سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ اپ ڈیٹ 18 اگست 2026 09:38am سابق فوجیوں کا پاک فوج کی قیادت پر اپنے اعتماد کا اظہار
ناروے کے وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان علاقائی سلامتی اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 05:11pm دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں روابط مزید بڑھانے کا عزم
وزیراعظم شہباز شریف کا مقامی روبوٹکس ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے قومی جدت طرازی کا نظام قائم کرنے پر زور شائع 22 جولائ 2026 07:03pm وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ٹیکنالوجی کے انقلاب سے ہم آہنگ ہونا ہوگا، تاہم اس کے ثمرات معاشرے کے ہر طبقے تک پہنچنا بھی یقینی بنانا ہوگا
دفاعی روابط مضبوط بنانے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ ترکیہ شائع 14 جولائ 2026 08:11pm جنرل بائرکتار اوغلو سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور پیشہ ورانہ فوجی امور پر تبادلۂ خیال
سرحد پار دہشت گردی کو ریاست کی پوری قوت سے کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 09 جولائ 2026 12:22am دشمن نیٹ ورکس کو پاکستان کے داخلی امن اور معاشی خوشحالی کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، فیلڈ مارشل
امن مذاکرات سے قبل وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے اہم ملاقات اپ ڈیٹ 21 جون 2026 08:09pm پاکستانی قیادت کی ایرانی وفد سے بھی علیحدہ ملاقات
بجٹ بحث : وزیر اطلاعات کا تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکسوں میں بڑے ریلیف پر اظہار خیال اپ ڈیٹ 14 جون 2026 09:21pm قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث اگلے مرحلے میں داخل، حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ
وزیراعظم کی فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد، مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہا شائع 27 مئ 2026 08:54pm شہباز شریف نے فوجی سربراہان کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے قومی سلامتی کے لیے ان کے غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سراہا اور کہا کہ قوم اپنی بہادر مسلح افواج پر فخر کرتی ہے
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، علاقائی استحکام پر زور شائع 18 اپريل 2026 12:53pm دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان سے ملاقات کی، آئی ایس پی آر
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، صورتحال کا جائزہ لیا اپ ڈیٹ 08 مارچ 2026 09:35am ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی
وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 11:25am خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار اور مختلف اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
سی ڈی ایف کی دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت وارننگ شائع 05 فروری 2026 11:23am تشدد اور دہشت گردی کا کسی بھی جواز کے تحت دفاع نہیں کیا جا سکتا، عاصم منیر
وزیراعظم کا معاشی بحالی کیلئے آرمی چیف کے کردار کو خراجِ تحسین شائع 10 دسمبر 2025 09:07am فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو غیر معمولی معاشی ابتری کے دور سے نکالنے میں بنیادی ستون کا کردار ادا کیا، شہباز شریف
پاکستان اور تاجکستان کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کا عزم شائع 14 نومبر 2025 06:06pm تاجک وزیرِ دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات ، انسدادِ دہشت گردی ، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور