ٹرمپ کی ایران کو سنگین تنائج کی دھمکی، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 20 فروری 2026 08:58am برینٹ خام تیل کی قیمت 21 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 71.87 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
ایران کی آبنائے ہرمز کے قریب بحری مشقیں، خام تیل کی قیمتیں مستحکم شائع 17 فروری 2026 09:18am ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ وہ مذاکرات میں بالواسطہ طور پر شامل ہوں گے اور ان کا خیال ہے کہ تہران معاہدہ کرنا چاہتا ہے
امریکہ-ایران کشیدگی اور سپلائی کے خدشات، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 10 فروری 2026 03:49pm برینٹ کروڈ آئل کے مستقبل کے سودوں میں 18 سینٹ یا 0.26 فیصد کمی دیکھی گئی
ایران میں کشیدگی کم، جغرافیائی و سیاسی خطرات کے اثرات ختم، تیل کی قیمتوں میں گراوٹ شائع 19 جنوری 2026 03:15pm عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 63.85 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی
ایران پر امریکی حملے کے خدشات میں کمی، خام تیل کی قیمتیں مستحکم شائع 16 جنوری 2026 09:39am برینٹ خام تیل کی قیمت 63.73 ڈالر فی بیرل رہی
ٹرمپ کے ایران کیلئے نرم بیانات، خام تیل کی قیمتیں گرگئیں شائع 15 جنوری 2026 09:48am برینٹ کروڈ فیوچرز 64.85 ڈالر فی بیرل پر 2.5 فیصد کمی کے ساتھ بند ہوا
وینزویلا سے برآمدات بحال، خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا شائع 14 جنوری 2026 09:26am برینٹ فیوچرز تقریباً 65.38 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہے تھے جو 9 سینٹ کی کمی ظاہر کرتا ہے
ایران کی بگڑتی صورتحال، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 13 جنوری 2026 09:39am برینٹ خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا اور یہ فی بیرل 64.15 ڈالر کے قریب پہنچ گئی
وینزویلا سے سپلائی کی بحالی کی کوششیں، خام تیل کی قیمتوں میں کمی شائع 12 جنوری 2026 09:16am برینٹ کروڈ فیوچرز کی قیمت پانچ سینٹ کمی کے ساتھ 63.29 ڈالر فی بیرل پر آ گئی