پٹرول کی قیمت 14 پیسے، ڈیزل کی ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر کم شائع 30 ستمبر 2026 11:32pm نئی قیمتیں یکم اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پیٹرول 2 روپے 27 پیسے، ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا شائع 28 ستمبر 2026 11:18pm نئی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول سبسڈی، حکومتی اسکیم 10 ماہ تک جاری رکھنے کا امکان شائع 28 ستمبر 2026 08:52am اسکیم کے تحت اب تک 60 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔
پیٹرول 2 روپے 2 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کمی شائع 25 ستمبر 2026 11:30pm نئی قیمتیں پیر، 28 ستمبر تک مؤثر رہیں گی
ڈیزل 2 روپے 63 پیسے، پٹرول 84 پیسے فی لیٹر سستا شائع 24 ستمبر 2026 11:29pm نئی قیمتیں جمعہ، 25 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے اور پیٹرول میں 1 روپے 70 پیسے فی لیٹر کمی شائع 22 ستمبر 2026 11:05pm نئی قیمتیں بدھ، 23 ستمبر کیلئے مؤثر رہیں گی
پٹرول 1.65 روپے، ڈیزل 0.88 روپے فی لیٹر سستا شائع 18 ستمبر 2026 11:01pm نئی قیمتیں اتوار، 21 ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی
ڈیزل کی قیمت میں 3.47 روپے فی لیٹر اضافہ، پیٹرول 43 پیسے سستا شائع 17 ستمبر 2026 11:54pm نئی قیمتیں جمعہ، 18 ستمبر کئلئے مؤثر رہیں گی
پیٹرول 6.88، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5.62 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 16 ستمبر 2026 11:11pm نئی قیمتیں جمعرات، 17 ستمبر کیلئے نافذ العمل رہیں گی
پٹرول ریلیف اسکیم،اسحاق ڈار کی فیول اسٹیشنز کو 24 گھنٹے میں ادائیگی کی ہدایت شائع 16 ستمبر 2026 11:09am نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت فیول سبسڈی سے متعلق قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
وزیراعظم کی فیول سبسڈی اسکیم کے ایس ایم ایس چارجز ختم کرنے کی ہدایت شائع 15 ستمبر 2026 10:49am اسکیم منگل (15 ستمبر) کی ابتدائی ساعتوں میں اسلام آباد میں شروع کی جائے گی
پیٹرول کی قیمت میں 4.42 روپے، ڈیزل میں 6.10 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 14 ستمبر 2026 11:09pm پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چھٹی مرتبہ اضافہ
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے75 ارب روپے کی فیول ریلیف اسکیم تجویز شائع 14 ستمبر 2026 09:06am پٹرولیم کی بلند قیمتوں اور اس کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافے سے خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کو شدید معاشی دھچکا لگا ہے، پٹرولیم ڈویژن
پٹرول 5.02، ڈیزل 5.28 روپے لٹر مزید مہنگا شائع 12 ستمبر 2026 11:44am نئی قیمتیں ہفتہ 12 سے پیر 14 ستمبر 2026 تک نافذ العمل رہیں گی
پٹرول 3.05 روپے، ڈیزل 5.37 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 10 ستمبر 2026 11:27pm پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ مسلسل چوتھا اضافہ ہے
مسلسل تیسری بار اضافہ، ڈیزل 6.72 روپے، پٹرول 3.40 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 09 ستمبر 2026 11:20pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 10 ستمبر کیلئے ہوگا
پٹرول مزید 5.58 روپے، ڈیزل 4.18 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 08 ستمبر 2026 11:03pm نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ، 9 ستمبر کیلئے ہوگا
ایندھن کی قیمتوں کا تعین شائع 08 ستمبر 2026 01:58pm پٹرول نرخ 349 روپے سے کم کرکے 306.97 روپے فی لیٹر کرنے کا مضبوط جواز موجود ہے، جس سے قیمت میں 12 فیصد کمی ہوگی، اسی طرح ڈیزل کی قیمت 374.31 روپے سے گھٹا کر 337.46 روپے فی لیٹر کی جائے تو اس میں 10 فیصد کمی واقع ہوگی
پٹرول 12.90 روپے، ڈیزل 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 07 ستمبر 2026 11:03pm نئی قیمتیں منگل، 8 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے فی لٹر اضافہ، پٹرول 3.13 روپے سستا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2026 11:38am نئی قیمتیں پیر، 7 ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی
پٹرول 2.29 روپے، ڈیزل 1.11 روپے فی لٹر مزید مہنگا شائع 03 ستمبر 2026 12:42am پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے 3 ستمبر کیلئے قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
پیٹرول کی قیمت میں 1.08 روپے، ڈیزل میں 0.51 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 01 ستمبر 2026 11:18pm نئی قیمتیں بدھ، 2 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول 77 پیسے مہنگا، ڈیزل 1.03 روپے فی لیٹر سستا شائع 31 اگست 2026 11:33pm نئی قیمتیں منگل، یکم ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل میں 17 پیسے فی لیٹر کمی شائع 29 اگست 2026 12:10am نئی قیمتیں پیر تک نافذ العمل رہیں گی
پٹرول کی قیمت میں 50 پیسے، ڈیزل میں 19 پیسے فی لیٹر کمی شائع 27 اگست 2026 11:16pm نئی قیمتیں جمعہ 28 اگست کے لیے نافذ العمل ہوں گی
پیٹرول کی قیمت میں 1.12 روپے اور ڈیزل میں 1.11 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 26 اگست 2026 12:25am نئی قیمتیں جمعرات تک نافذ العمل رہیں گی
پٹرول 39 پیسے، ڈیزل 2.40 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 25 اگست 2026 12:16am نئی قیمتیں منگل، 25 اگست کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرول 3.81 روپے اور ڈیزل 3.59 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 21 اگست 2026 11:16pm نئی قیمتیں ہفتے سے پیر تک نافذ العمل رہیں گی
ڈیزل کی قیمت میں 1.64 روپے، پٹرول میں 27 پیسے فی لیٹر اضافہ شائع 20 اگست 2026 11:05pm نئی قیمتیں جمعہ، 21 اگست کیلئے موثر ہوں گی