پٹرول کی قیمت 14 پیسے، ڈیزل کی ایک روپے 89 پیسے فی لیٹر کم شائع 30 ستمبر 2026 11:32pm نئی قیمتیں یکم اکتوبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پیٹرول 2 روپے 27 پیسے، ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا شائع 28 ستمبر 2026 11:18pm نئی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے75 ارب روپے کی فیول ریلیف اسکیم تجویز شائع 14 ستمبر 2026 09:06am پٹرولیم کی بلند قیمتوں اور اس کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافے سے خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کو شدید معاشی دھچکا لگا ہے، پٹرولیم ڈویژن
پٹرولیم قیمتوں میں یومیہ تبدیلی کاروباری منصوبہ بندی متاثر کررہی ہے، سلیم میمن شائع 07 ستمبر 2026 01:49pm مؤثر اور متوازن طریقہ کار متعارف کرایا جائے، حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز
26 اور 27 جولائی کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان شائع 25 جولائ 2026 11:43pm پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ہفتہ وار تعطیل کے باعث پلیٹس کی قیمتیں جاری نہ ہونے کے سبب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بدستور برقرار رہیں گی
پٹرولیم قیمتوں کا یومیہ تعین، درست سمت میں اہم قدم شائع 22 جولائ 2026 12:31pm پاکستان کا پیٹرولیم شعبہ شاذ و نادر ہی پالیسیوں کے تسلسل سے منسلک رہا ہے۔ حکومتیں اکثر مارکیٹ کے اصولوں اور انتظامی...
حکومت نے 18 سے 20 جولائی کے لیے ڈیزل 31.05 اور پٹرول 5.44 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا شائع 18 جولائ 2026 12:38am نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لے گی اپ ڈیٹ 18 جولائ 2026 09:21am مشرقِ وسطیٰ میں تازہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں ڈیزل مہنگا ہوگیا، اوگرا روزانہ قیمتوں کے تعین کی تفصیلات بھی جاری کرے گا، علی پرویز ملک
علاقائی کشیدگی معیشت کیلئے خطرہ، ایندھن کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم شائع 17 جولائ 2026 09:17am مستقبل کے لیے ایندھن کی فراہمی کے انتظامات بھی یقینی بنا لیے گئے ہیں، شہباز شریف کو بریفنگ
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 27 جون 2026 11:38am پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی
پٹرول کی قیمت میں 4، ڈیزل میں 2 روپے فی لٹر کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 13 جون 2026 10:56am پٹرول کی نئی قیمت 373.78، ڈیزل کی 378.78 روپے ہوگئی
پٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی، ڈیزل 380.78 روپے پر برقرار شائع 06 جون 2026 11:09am پٹرول کی نئی قیمت 4 روپے کی کمی سے 377.78 روپے فی لٹر مقرر
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی شائع 30 مئ 2026 12:49pm مالیاتی گنجائش میسر آتے ہی عوام کو معاشی ریلیف کی منتقلی کا اپنا وعدہ پورا کردیا، شہباز شریف
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، آئی ایم ایف کا آر ایس ایف فنڈ لاگت بڑھانے لگا شائع 11 مئ 2026 11:33am جنگ سے پہلے پیٹرول 258 روپے اور ایچ ایس ڈی 275 روپے فی لیٹر تھا
پٹرول 6.51، ڈیزل 19.39 روپے لٹر مہنگا شائع 01 مئ 2026 10:52am نوٹیفکیشن جاری، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگیا
جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم شائع 30 اپريل 2026 08:49am عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 26.77 روپے فی لٹر اضافہ اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 11:31am نئی قیمتوں کا اطلاق 25 اپریل سے ہوگیا
انرجی سیکیورٹی ملک کے مستقبل کی منصوبہ بندی کا بنیادی ستون ہے، وزیراعظم شائع 24 اپريل 2026 09:54am حکومت کے بروقت بچت اقدامات نے خطے میں جاری کشیدگی کے دوران ممکنہ بحران کو ٹال دیا ہے، شہباز شریف
ڈیزل 32 روپے 12 پیسے سستا، پٹرول کی قیمت برقرار شائع 18 اپريل 2026 11:47am برینٹ خام تیل کی قیمت پانچ ہفتوں سے زائد عرصے میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی
اوگرا نے 34 او ایم سیز کو تقریباً 38 ارب روپے کے پی ڈی سی جاری کر دیے شائع 18 اپريل 2026 11:27am اتھارٹی کا پٹرولیم قیمتوں کو مستحکم رکھنے کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
ایف پی سی سی آئی کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا خیرمقدم، بڑا ریلیف قرار دے دیا شائع 11 اپريل 2026 02:37pm سپلائی چین کے تمام مراحل میں اضافی ریلیف ملے گا، عاطف اکرام شیخ
حکومت نے ڈیزل 135 روپے اور پیٹرول 12 روپے فی لیٹر سستا کر دیا اپ ڈیٹ 11 اپريل 2026 11:25am عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ریلیف دیا گیا، وزیراعظم شہباز شریف
تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرولیم لیوی بڑھنے کا امکان شائع 09 اپريل 2026 09:52am امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے
پٹرولیم ڈیلرز کا منافع کے مارجن میں فوری اضافے کا مطالبہ شائع 08 اپريل 2026 10:57am منافع نہ بڑھایا تو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کر دیں گے،ایسوسی ایشنز
وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیٹرولیم قیمتوں کی مانیٹرنگ اور عوامی شکایات کے لیے ہیلپ لائن کا اعلان شائع 06 اپريل 2026 01:00pm وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے پٹرولیم قیمتوں کو یقینی بنانے اور شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنے کیلئے نئے...
جنگی حالات میں فری مارکیٹ پالیسی کا محدود فائدہ شائع 06 اپريل 2026 11:20am چونکہ تقریباً 75 فیصد ڈیزل ملکی سطح پر تیار ہوتا ہے، اس لیے امپورٹڈ ڈیزل (ایف او بی پلاٹس) کو معیار بنانا قیمتوں کو مصنوعی طور پر بڑھاتا ہے اور ریفائنریوں کو غیر معمولی منافع دیتا ہے
سبسڈی سے عوام کو ریلیف ملے گا، وزرا شائع 06 اپريل 2026 09:39am فیصلہ عوام پر ایندھن کی قیمتوں کے اثرات کم کرنے کے لیے کیا گیا ہے، پریس کانفرنس
عالمی سطح پر تیل بحران کے باوجود پاکستان کی صورتحال نسبتاً مستحکم شائع 04 اپريل 2026 01:28pm وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جغرافیائی سیاسی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کی...
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے سے ملک بھر میں شدید بے چینی شائع 03 اپريل 2026 12:30pm غریب آدمی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے کرتے مرجائے گا، سعد رفیق