نجی کمپنیوں کو براہِ راست ایل این جی درآمد کرنے کی اجازت دینے پر غور شائع 30 ستمبر 2026 02:13pm جغرافیائی سیاسی رکاوٹوں اور اسپاٹ مارکیٹ میں بلند قیمتوں کے باعث ایل این جی کی ترسیل یقینی بنانے میں نمایاں مشکلات درپیش
ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے، پٹرول میں 1 روپے 49 پیسے فی لیٹر کمی شائع 29 ستمبر 2026 11:11pm نئی قیمتیں بدھ، 30 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پیٹرول 2 روپے 27 پیسے، ڈیزل 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر سستا شائع 28 ستمبر 2026 11:18pm نئی قیمتیں 29 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پیٹرول 2 روپے 2 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے کمی شائع 25 ستمبر 2026 11:30pm نئی قیمتیں پیر، 28 ستمبر تک مؤثر رہیں گی
ڈیزل 2 روپے 63 پیسے، پٹرول 84 پیسے فی لیٹر سستا شائع 24 ستمبر 2026 11:29pm نئی قیمتیں جمعہ، 25 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
تین بڑی ریفائنریوں کے حکومت کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے طے شائع 24 ستمبر 2026 02:28pm معاہدوں پر اسلام آباد میں آئی ایس جی ایس کے ساتھ دستخط ہوئے، جسے وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے نامزد کیا ہے
پیٹرول 6.88، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5.62 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 16 ستمبر 2026 11:11pm نئی قیمتیں جمعرات، 17 ستمبر کیلئے نافذ العمل رہیں گی
مالی سال 26 کی پہلی ششماہی، سرکاری اداروں کو 342.8 ارب روپے کا خسارہ شائع 15 ستمبر 2026 09:56am حکومت نے ان اداروں کو 804 ارب روپے کی معاونت فراہم کی، جس سے کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سرکاری اداروں پر مالی بوجھ واضح ہوتا ہے
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم : ای سی سی نے 75 ارب روپے کی منظوری دے دی شائع 14 ستمبر 2026 08:02pm اقتصادی رابطہ کمیٹی کے مطابق ریلیف صرف غیر تجارتی صارفین کو ملے گا اور فی صارف یا مالک صرف ایک گاڑی تک محدود ہوگا
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے75 ارب روپے کی فیول ریلیف اسکیم تجویز شائع 14 ستمبر 2026 09:06am پٹرولیم کی بلند قیمتوں اور اس کے نتیجے میں مہنگائی میں اضافے سے خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کو شدید معاشی دھچکا لگا ہے، پٹرولیم ڈویژن
پٹرول 5.02، ڈیزل 5.28 روپے لٹر مزید مہنگا شائع 12 ستمبر 2026 11:44am نئی قیمتیں ہفتہ 12 سے پیر 14 ستمبر 2026 تک نافذ العمل رہیں گی
ریفائنریوں کے ساتھ اپ گریڈیشن معاہدے، پیٹرولیم ڈویژن نے منظوری کیلئے ای سی سی کو سمری ارسال کردی شائع 11 ستمبر 2026 09:17am کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے 28 جولائی 2026 کو پالیسی میں ترامیم کی منظوری دی تھی
پٹرول 3.05 روپے، ڈیزل 5.37 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 10 ستمبر 2026 11:27pm پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یہ مسلسل چوتھا اضافہ ہے
مسلسل تیسری بار اضافہ، ڈیزل 6.72 روپے، پٹرول 3.40 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 09 ستمبر 2026 11:20pm نئی قیمتوں کا اطلاق جمعرات، 10 ستمبر کیلئے ہوگا
پٹرول مزید 5.58 روپے، ڈیزل 4.18 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 08 ستمبر 2026 11:03pm نئی قیمتوں کا اطلاق بدھ، 9 ستمبر کیلئے ہوگا
پٹرول 12.90 روپے، ڈیزل 3.72 روپے فی لیٹر مہنگا شائع 07 ستمبر 2026 11:03pm نئی قیمتیں منگل، 8 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
یکم اکتوبر تک اپ گریڈیشن ایگریمنٹس سائن نہ کرنے والی ریفائنریوں پر پینلٹی عائد کرنے کا فیصلہ شائع 07 ستمبر 2026 11:29am ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن سے سالانہ تقریباً 1 ارب ڈالر کی فارن ایکسچینج سیونگ متوقع ہے
ڈیزل کی قیمت میں 3.74 روپے فی لٹر اضافہ، پٹرول 3.13 روپے سستا اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2026 11:38am نئی قیمتیں پیر، 7 ستمبر تک نافذ العمل رہیں گی
پیٹرول کی قیمت میں 2.84 روپے، ڈیزل میں 2.28 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 03 ستمبر 2026 11:04pm نئی قیمتیں جمعہ، 4 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
پی ایل ایل نے ایمرجنسی اسپاٹ ایل این جی کارگو کی بولی مسترد کر دی، نیا ٹینڈر جاری اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2026 09:16am فوری ایل این جی کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو حکومت کو شام کے اوقات میں بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری رکھنا پڑ سکتا ہے، رپورٹ
پیٹرول کی قیمت میں 1.08 روپے، ڈیزل میں 0.51 روپے فی لیٹر اضافہ شائع 01 ستمبر 2026 11:18pm نئی قیمتیں بدھ، 2 ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
سرپلس بجلی کے باوجود لوڈشیڈنگ جاری شائع 01 ستمبر 2026 10:34am بعض لوگ سوال کر رہے ہیں کہ جب ملک میں بجلی اضافی مقدار میں موجود ہے تو لوڈشیڈنگ کیوں جاری ہے
پٹرول 77 پیسے مہنگا، ڈیزل 1.03 روپے فی لیٹر سستا شائع 31 اگست 2026 11:33pm نئی قیمتیں منگل، یکم ستمبر کیلئے نافذ العمل ہوں گی
بجلی کی طویل لوڈ مینجمنٹ، پٹرولیم ڈویژن کو بالواسطہ ذمہ دار قرار دے دیا گیا شائع 30 اگست 2026 11:30am ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 6 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے
ایس ایس جی سی ایل کے یو ایف جی نقصانات پر وزیراعظم کا نوٹس، اعلیٰ سطح کمیٹی قائم شائع 29 اگست 2026 11:23am نقصانات کی وجوہات کا جائزہ لے کر اصلاحی اقدامات تجویز کیے جائیں گے
پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے اور ڈیزل میں 17 پیسے فی لیٹر کمی شائع 29 اگست 2026 12:10am نئی قیمتیں پیر تک نافذ العمل رہیں گی
ای سی سی کا کسٹمز بانڈڈ آئل اسٹوریج کے ذریعے درآمدات کی نظرثانی شدہ پالیسی پر غور شائع 24 اگست 2026 09:31am حکومت نے 26 جون 2023 کو اس حوالے سے پالیسی گائیڈ لائنز کی منظوری دی تھی
پٹرولیم ڈویژن حد سے زیادہ ٹیکس کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتا، علی پرویز ملک شائع 21 اگست 2026 09:34am ہر شعبے اور ڈویژن کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، علی پرویز ملک
ڈیزل کی قیمت میں 1.64 روپے، پٹرول میں 27 پیسے فی لیٹر اضافہ شائع 20 اگست 2026 11:05pm نئی قیمتیں جمعہ، 21 اگست کیلئے موثر ہوں گی
ڈیزل کی قیمت میں 32.63 روپے فی لیٹر کمی، پٹرول 2.97 روپے مہنگا شائع 20 اگست 2026 12:18am نئی قیمتیں جمعرات، 19 اگست کیلئے نافذ العمل ہوں گی