BR100 Increased By (0.37%)
BR30 Increased By (0.48%)
KSE100 Increased By (0.3%)
KSE30 Increased By (0.25%)
BAFL 55.94 Increased By ▲ 0.75 (1.36%)
BIPL 24.52 Increased By ▲ 0.07 (0.29%)
BOP 28.58 Decreased By ▼ -0.24 (-0.83%)
CNERGY 12.55 Increased By ▲ 0.26 (2.12%)
DFML 16.24 Increased By ▲ 0.01 (0.06%)
DGKC 181.80 Decreased By ▼ -0.08 (-0.04%)
FABL 91.55 Increased By ▲ 0.16 (0.18%)
FCCL 51.75 Decreased By ▼ -0.03 (-0.06%)
FFL 13.95 Increased By ▲ 0.02 (0.14%)
GGL 19.00 Increased By ▲ 0.94 (5.2%)
HBL 287.95 Increased By ▲ 1.00 (0.35%)
HUBC 191.90 Decreased By ▼ -0.58 (-0.3%)
HUMNL 9.13 Decreased By ▼ -0.27 (-2.87%)
KEL 5.97 Increased By ▲ 0.12 (2.05%)
LOTCHEM 26.42 Increased By ▲ 0.36 (1.38%)
MLCF 89.82 Decreased By ▼ -0.24 (-0.27%)
OGDC 298.15 Decreased By ▼ -0.81 (-0.27%)
PAEL 33.59 Increased By ▲ 0.09 (0.27%)
PIBTL 13.73 Decreased By ▼ -0.04 (-0.29%)
PIOC 230.50 Increased By ▲ 0.03 (0.01%)
PPL 216.88 Decreased By ▼ -0.55 (-0.25%)
PRL 97.62 Increased By ▲ 4.43 (4.75%)
SNGP 89.51 Decreased By ▼ -0.22 (-0.25%)
SSGC 22.60 Increased By ▲ 0.02 (0.09%)
TELE 7.06 Increased By ▲ 0.01 (0.14%)
TPLP 11.90 Decreased By ▼ -0.20 (-1.65%)
TRG 57.25 Increased By ▲ 3.31 (6.14%)
UNITY 8.77 Increased By ▲ 0.09 (1.04%)
WTL 0.98 Increased By ▲ 0.02 (2.08%)
کھیل

میٹ رینشا کی شاندار کارکردگی بھی آسٹریلیا کی اوپننگ کا مسئلہ حل نہ کرسکی

  • ڈربن میں 214 رنز کی بڑی فتح میں پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے رینشا نے پہلی اننگز میں 190 اور دوسری اننگز میں 82 رنز بنائے
شائع اپ ڈیٹ

جنوبی افریقہ کے خلاف میٹ رینشا کی شاندار کارکردگی نے آسٹریلیا کو مڈل آرڈر میں ایک مضبوط آپشن فراہم کردیا، تاہم دوسرے ٹیسٹ سے قبل اوپننگ جوڑی کا مسئلہ برقرار ہے۔

ڈربن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی 214 رنز کی فتح کے دوران رینشا نے پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 190 اور دوسری اننگز میں 82 رنز بنائے۔ کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ رینشا کو دوبارہ بیٹنگ آرڈر میں تبدیل کرنے کے لیے مضبوط دلیل درکار ہوگی۔

30 سالہ رینشا نے 2016 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا اور انہیں متعدد بار ٹیم سے ڈراپ کیا گیا۔ پاکستان کے خلاف پہلی ٹیسٹ سنچری کے تقریباً 10 سال بعد ان کی دوسری سنچری مستقل مزاجی کا صلہ ہے۔

دوسری جانب مڈل آرڈر میں جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور ٹریوس ہیڈ ایشز سیریز میں متبادل اوپنر کی حیثیت سے کامیابی کے بعد اننگز کا آغاز کر رہے ہیں لیکن اس کردار کے لیے ان کی موزونیت پر سوالات برقرار ہیں۔

بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز میں ناکامی کے بعد ہیڈ نے ڈربن میں نک میڈنسن کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے مجموعی طور پر صرف 20 رنز بنائے۔

Comments

200 حروف