فاسٹ بولر لنگی نگیڈی رواں ہفتے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس میچ کے دوران دائیں ران کے پٹھے کی انجری کا شکار ہوگئے، جس کے باعث وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے
کرکٹ آسٹریلیا کی سابقہ نجکاری کی تجویز میں 49 فیصد بی بی ایل فرنچائزز اور دو ٹیموں والی ریاستوں میں سے ایک ٹیم کی 100 فیصد فروخت کی اجازت دینے کی بات کی گئی تھی
میچ کے 19ویں منٹ میں سربیا نے اس وقت برتری حاصل کی جب پیٹر اسٹینک نے میکسیکو کی دفاعی غلطی کا فائدہ اٹھایا اور گیند کو نیٹ کی راہ دکھا کر پہلا گول داغ دیا
جی 20 کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے امریکی سفارتخانے کے سینئر نمائندے کو صدراتی صدارت منتقل کرنے سے انکار کیا، جو اختتامی تقریب میں شریک تھے، امریکی صدر