دونوں کھلاڑیوں کے درمیان جمعہ کو ٹریوس ہیڈ کی سن رائزرز حیدرآباد اور ویرات کوہلی کی رائل چیلنجرز بنگلورو کے مابین کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران تلخ کلامی ہوئی تھی
سیریز میں پہلے ہی 1-3 کی ناقابلِ شکست برتری اور ایشز ٹرافی کا دفاع یقینی بنانے کے بعد آسٹریلیا نے تیسرے دن کا اختتام 7 وکٹوں کے نقصان پر 518 رنز کے ساتھ کیا ، اسٹیو اسمتھ 129 اور بیو ویبسٹر 42 رنز پر کریز پر موجود ہیں