مارکٹس
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
- پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 31 رنگٹ یا 0.65 فیصد کمی سے 4,717 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں بدھ کو کمی ریکارڈ کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملائیشین پام آئل کے سودے مسلسل دو سیشنز میں اضافے کے بعد بدھ کو گرگئے جس کی وجہ ڈالیان آئلز کی قیمتوں میں کمزوری کا رجحان تھا۔
برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر ڈلیوری کے لیے پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار کے دوران 31 رنگٹ یا 0.65 فیصد کمی سے 4,717 رنگٹ (1,153.30 ڈالر) فی میٹرک ٹن پر آگیا۔




















Comments