مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی سپلائی غیر یقینی، عالمی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2026 12:25pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 109.34 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ٹرمپ کے ایران سے مذاکرات سے متعلق بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گرگئیں، رسد سے متعلق خدشات میں کمی اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2026 09:29pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.10 ڈالر یا 1.1 فیصد کمی کے بعد 103.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ملائیشین پام آئل کے نرخ میں مسلسل دوسرے سیشن میں کمی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 02:38pm بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ یا 0.28 فیصد کمی کے ساتھ 4,659 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
چار سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل میں معمولی بہتری شائع 24 ستمبر 2026 11:58am پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ ابتدائی کاروبار کے دوران 11 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,779 رنگٹفی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پرافٹ ٹیکنگ اور کمزور طلب، پام آئل کے نرخ گرگئے شائع 02 ستمبر 2026 01:48pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.42 فیصد کمی کے ساتھ 4,952 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
دو سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل کے نرخ میں تیزی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 03:56pm پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 35 رنگٹ یا 0.72 فیصد اضافے سے 4,887 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
ایران اور عمان کے مذاکرات سے متعلق محتاط رویے کے باعث تیل مزید مہنگا اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 07:23pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 83 سینٹ، یا 1.04 فیصد اضافے کے ساتھ 80.28 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
ملائیشن پام آئل کے ذخائر 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 03:57pm ذخائر مئی کے مقابلے میں 4.78 فیصد اضافے کے ساتھ 2.54 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئے
پام آئل کے نرخ مسلسل دوسرے سیشن میں بڑھ گئے شائع 11 جون 2026 12:05pm پام آئل بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت میں 32 رنگٹ یا 0.71 فیصد اضافہ ریکارڈ
انڈونیشین پام آئل برآمدات میں بڑا اضافہ، 4 ماہ میں 77 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد ریکارڈ برآمد شائع 02 جون 2026 03:18pm پام کرنل آئل، اولیو کیمیکلز اور بائیو ڈیزل شامل نہیں، اعدادوشمار
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی شائع 07 مئ 2026 12:50pm برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کا بنچ مارک کنٹریکٹ 38 رنگٹکمی کے بعد 4,541 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک گر گیا۔
امریکہ ایران مذاکرات تعطل کا شکار، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 03:53pm برینٹ کروڈ بینچ مارک 3 ڈالر یا تقریباً 2.9 فیصد اضافے کے ساتھ 108.36 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا
پام آئل کی عالمی قیمتیں 1,134 ڈالر کی سطح سے اوپر رہنے کا امکان شائع 24 اپريل 2026 04:19pm اہم درآمدی ممالک میں مہنگائی اور کمزور اقتصادی ترقی کے باعث برآمدی طلب میں کمی کا امکان ہے، ملائیشین پام آئل کونسل
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر