ملائیشین پام آئل کے نرخ میں مسلسل دوسرے سیشن میں کمی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 02:38pm بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ یا 0.28 فیصد کمی کے ساتھ 4,659 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
پام آئل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ شائع 25 ستمبر 2026 02:16pm بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 98 رنگٹ یا 2.05 فیصد کمی کے ساتھ 4,674 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
چار سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل میں معمولی بہتری شائع 24 ستمبر 2026 11:58am پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ ابتدائی کاروبار کے دوران 11 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,779 رنگٹفی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پام آئل مسلسل چوتھے سیشن میں گرگیا شائع 23 ستمبر 2026 01:38pm ذخائر بڑھنے کے خدشات، کمزور طلب نے مارکیٹ دباؤ میں ڈال دی
خام تیل اور سویا آئل کی قیمتوں میں بہتری سے پام آئل کی مارکیٹ سنبھل گئی شائع 22 ستمبر 2026 12:59pm بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 20 رنگٹ یا 0.41 فیصد اضافے سے 4,877 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا
پام آئل 21 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگیا شائع 17 ستمبر 2026 03:50pm ملائیشین پام آئل کے سودے 21 ماہ کی بلند ترین سطح سے نیچے آ گئے اور معمولی تبدیلی کے ساتھ بند ہوئے جس کی بنیادی وجہ...
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ برقرار شائع 08 ستمبر 2026 11:56am بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 21 رنگٹ اضافے سے 4,999 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
پرافٹ ٹیکنگ اور کمزور طلب، پام آئل کے نرخ گرگئے شائع 02 ستمبر 2026 01:48pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.42 فیصد کمی کے ساتھ 4,952 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
جنوری تا جولائی، انڈونیشین پام آئل کی برآمدات ایک فیصد کم ہوگئیں شائع 01 ستمبر 2026 11:35am برآمدات کی مالیت 14.79 ارب ڈالر رہی جو 2025 کے پہلے 7 ماہ کے مقابلے میں 5.49 فیصد زیادہ ہے
ملائیشن پام آئل کے نرخ بڑھ گئے شائع 28 اگست 2026 03:36pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں دوپہر کے وقفے تک 43 رنگٹ یا 0.89 فیصد اضافے سے 4,859 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا
دو سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل کے نرخ میں تیزی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 03:56pm پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 35 رنگٹ یا 0.72 فیصد اضافے سے 4,887 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
شکاگو سویا آئل کی قیمتوں میں کمی، پام آئل کے نرخ گر گئے شائع 24 اگست 2026 12:41pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ دوپہر کے وقفے تک 27 رنگٹ کمی کے ساتھ 4,991 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 12 اگست 2026 01:39pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 31 رنگٹ یا 0.65 فیصد کمی سے 4,717 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 06 اگست 2026 01:30pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ کمی سے 4,689 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 30 جولائ 2026 04:21pm حریف آئل سیڈ مارکیٹوں میں معمولی کمزوری کے باعث خام پام آئل فیوچرز بھی دباؤ کا شکار رہے، تاجر
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں کمی شائع 28 جولائ 2026 02:22pm بینچ مارک معاہدہ 27 رنگٹ کی کمی سے 4,646 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 27 جولائ 2026 01:32pm پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ ابتدائی کاروبار میں 39 رنگٹ یا 0.83 فیصد کمی کے بعد 4,683 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا
پام آئل 15 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر شائع 24 جولائ 2026 02:51pm بینچ مارک پام آئل معاہدہ 41 رنگٹ یا 0.87 فیصد اضافے کے ساتھ 4,751 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 23 جولائ 2026 01:46pm بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ 89 رنگٹ اضافے کے بعد 4,711 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 20 جولائ 2026 01:10pm برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 39 رنگٹ یا 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 4,636 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی
پام آئل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار اضافے کا رجحان برقرار شائع 17 جولائ 2026 03:56pm بینچ مارک فیوچر24 رنگٹ یا 0.52 فیصد کمی کے ساتھ 4,582 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگئی
پام آئل کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی گراوٹ شائع 16 جولائ 2026 02:57pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 42 رنگٹ کی کمی کے بعد 4,577 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
انڈونیشین پام آئل کی برآمدات میں سالانہ 25.1 فیصد کمی ریکارڈ شائع 15 جولائ 2026 01:19pm مئی کے اختتام تک پام آئل کے ذخائر 3.042 ملین میٹرک ٹن رہے
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 13 جولائ 2026 02:29pm پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 28 رنگٹ یا 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 4,541 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی
ملائیشن پام آئل کے ذخائر 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 03:57pm ذخائر مئی کے مقابلے میں 4.78 فیصد اضافے کے ساتھ 2.54 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئے
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 09 جولائ 2026 01:19pm پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 6 رنگٹ ی اضافے کے ساتھ 4,615 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 08 جولائ 2026 02:25pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ30 رنگٹ یا 0.66 فیصد اضافے کے ساتھ 4,577 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ شائع 07 جولائ 2026 11:35am پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 26 رنگٹ یا 0.57 فیصد اضافے سے 4,576 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد اضافہ شائع 06 جولائ 2026 02:37pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 4,531 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں کمی، مسلسل دوسرے ہفتے تنزلی کا خدشہ شائع 03 جولائ 2026 11:48am پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 14 رنگٹ کمی کے ساتھ 4,492 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا