اکتوبر میں ریکارڈ ذخائر کی توقعات، پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری شائع 04 نومبر 2026 11:31am پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 55 رنگٹ کمی کے بعد 4,496 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
چار سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل میں معمولی بہتری شائع 24 ستمبر 2026 11:58am پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ ابتدائی کاروبار کے دوران 11 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,779 رنگٹفی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پرافٹ ٹیکنگ اور کمزور طلب، پام آئل کے نرخ گرگئے شائع 02 ستمبر 2026 01:48pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.42 فیصد کمی کے ساتھ 4,952 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
دو سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل کے نرخ میں تیزی اپ ڈیٹ 27 اگست 2026 03:56pm پام آئل کے بینچ مارک کنٹریکٹ کی قیمت 35 رنگٹ یا 0.72 فیصد اضافے سے 4,887 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگئی
ملائیشن پام آئل کے ذخائر 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 03:57pm ذخائر مئی کے مقابلے میں 4.78 فیصد اضافے کے ساتھ 2.54 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر