پام آئل مسلسل دباؤ کا شکار، سویا آئل اور برآمدات اثرانداز شائع 01 اکتوبر 2026 11:53am پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ صبح کی تجارت کے دوران 19 رنگٹ کم ہوکر 4,591 رنگٹ فی میٹرک ٹن رہ گیا
ملائیشین پام آئل کے نرخ میں تین سیشنز کی گراوٹ کے بعد معمولی اضافہ شائع 30 ستمبر 2026 12:02pm کنٹریکٹ کی قیمت رواں ماہ اب تک 5.4 فیصد گرچکی
پام آئل کی قیمتیں آٹھ ہفتوں کی کم ترین سطح پر شائع 29 ستمبر 2026 11:31am پام آئل کا معاہدہ برسا ملائیشیا ڈیریویٹو ایکسچینج میں 35 رنگٹ، یعنی 0.75 فیصد کمی کے ساتھ 4,629 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخ میں مسلسل دوسرے سیشن میں کمی اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 02:38pm بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ یا 0.28 فیصد کمی کے ساتھ 4,659 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
پام آئل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ شائع 25 ستمبر 2026 02:16pm بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ ابتدائی کاروبار میں 98 رنگٹ یا 2.05 فیصد کمی کے ساتھ 4,674 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
چار سیشنز کی گراوٹ کے بعد پام آئل میں معمولی بہتری شائع 24 ستمبر 2026 11:58am پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ ابتدائی کاروبار کے دوران 11 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,779 رنگٹفی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے پام آئل مسلسل دوسری بار مہنگا شائع 15 ستمبر 2026 02:39pm ملائیشین پام آئل فیوچرز میں منگل کو مسلسل دوسرے سیشن میں بھی اضافہ ہوا کیونکہ خام تیل کی قیمتوں میں بھی مسلسل تیزی...
خام تیل کی قیمتیں بڑھنے سے پام آئل مہنگا ہوگیا شائع 14 ستمبر 2026 12:26pm پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 1.29 فیصد اضافے کے ساتھ 4,876 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
ڈالیان آئلز، خام تیل کی قیمتوں میں تیزی، پام آئل بھی مہنگا شائع 07 ستمبر 2026 11:32am بینچ مارک پام آئل کا معاہدہ 29 رنگٹ اضافے کے ساتھ 4,958 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا
پام آئل کے نرخوں میں 0.52 فیصد اضافہ ریکارڈ شائع 03 ستمبر 2026 01:46pm خام تیل کی کمزور قیمتوں اور شکاگو سویا آئل میں کمی نے اضافے کو محدود رکھا
پرافٹ ٹیکنگ اور کمزور طلب، پام آئل کے نرخ گرگئے شائع 02 ستمبر 2026 01:48pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 21 رنگٹ یا 0.42 فیصد کمی کے ساتھ 4,952 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
جنوری تا جولائی، انڈونیشین پام آئل کی برآمدات ایک فیصد کم ہوگئیں شائع 01 ستمبر 2026 11:35am برآمدات کی مالیت 14.79 ارب ڈالر رہی جو 2025 کے پہلے 7 ماہ کے مقابلے میں 5.49 فیصد زیادہ ہے
ملائیشن پام آئل کے نرخ بڑھ گئے شائع 28 اگست 2026 03:36pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں دوپہر کے وقفے تک 43 رنگٹ یا 0.89 فیصد اضافے سے 4,859 رنگٹ فی میٹرک ٹن ہوگیا
شکاگو سویا آئل کی قیمتوں میں کمی، پام آئل کے نرخ گر گئے شائع 24 اگست 2026 12:41pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ دوپہر کے وقفے تک 27 رنگٹ کمی کے ساتھ 4,991 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ایل نینو کے خدشات، پام آئل کی قیمت محدود دائرے میں برقرار شائع 17 اگست 2026 03:00pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ دوپہر کے وقفے تک 0.19 فیصد اضافے سے 4,816 رنگٹ (1,181.84 ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 12 اگست 2026 01:39pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 31 رنگٹ یا 0.65 فیصد کمی سے 4,717 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری شائع 07 اگست 2026 03:23pm بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ 19 رنگٹ یعنی 0.41 فیصد کمی کے ساتھ 4,667 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آ گیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 06 اگست 2026 01:30pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 13 رنگٹ کمی سے 4,689 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ شائع 30 جولائ 2026 04:21pm حریف آئل سیڈ مارکیٹوں میں معمولی کمزوری کے باعث خام پام آئل فیوچرز بھی دباؤ کا شکار رہے، تاجر
ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے سیشن میں کمی شائع 28 جولائ 2026 02:22pm بینچ مارک معاہدہ 27 رنگٹ کی کمی سے 4,646 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
پام آئل 15 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر شائع 24 جولائ 2026 02:51pm بینچ مارک پام آئل معاہدہ 41 رنگٹ یا 0.87 فیصد اضافے کے ساتھ 4,751 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 23 جولائ 2026 01:46pm بینچ مارک پام آئل کنٹریکٹ 89 رنگٹ اضافے کے بعد 4,711 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
پام آئل کی قیمتوں میں کمی، ہفتہ وار اضافے کا رجحان برقرار شائع 17 جولائ 2026 03:56pm بینچ مارک فیوچر24 رنگٹ یا 0.52 فیصد کمی کے ساتھ 4,582 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگئی
پام آئل کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی گراوٹ شائع 16 جولائ 2026 02:57pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ 42 رنگٹ کی کمی کے بعد 4,577 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر آگیا
انڈونیشین پام آئل کی برآمدات میں سالانہ 25.1 فیصد کمی ریکارڈ شائع 15 جولائ 2026 01:19pm مئی کے اختتام تک پام آئل کے ذخائر 3.042 ملین میٹرک ٹن رہے
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 13 جولائ 2026 02:29pm پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت 28 رنگٹ یا 0.62 فیصد اضافے کے ساتھ 4,541 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی
ملائیشن پام آئل کے ذخائر 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 03:57pm ذخائر مئی کے مقابلے میں 4.78 فیصد اضافے کے ساتھ 2.54 ملین میٹرک ٹن تک پہنچ گئے
پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ شائع 09 جولائ 2026 01:19pm پام آئل کا بینچ مارک معاہدہ 6 رنگٹ ی اضافے کے ساتھ 4,615 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ شائع 08 جولائ 2026 02:25pm پام آئل کا بینچ مارک کنٹریکٹ30 رنگٹ یا 0.66 فیصد اضافے کے ساتھ 4,577 رنگٹ فی میٹرک ٹن تک پہنچ گیا
امریکا کا ایرانی تیل کی فروخت کا لائسنس منسوخ کرنے کا اعلان شائع 08 جولائ 2026 08:56am آبنائے ہرمز میں ایران کی سرگرمیاں مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، امریکی عہدیدار