BR100 Increased By (0.52%)
BR30 Increased By (0.49%)
KSE100 Increased By (0.46%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 61.98 Decreased By ▼ -0.06 (-0.1%)
BIPL 28.65 Increased By ▲ 0.62 (2.21%)
BOP 36.90 Increased By ▲ 0.13 (0.35%)
CNERGY 8.32 Decreased By ▼ -0.07 (-0.83%)
DFML 20.66 Increased By ▲ 0.73 (3.66%)
DGKC 227.20 Increased By ▲ 0.27 (0.12%)
FABL 101.75 Increased By ▲ 1.57 (1.57%)
FCCL 58.70 Increased By ▲ 0.09 (0.15%)
FFL 18.08 Increased By ▲ 0.14 (0.78%)
GGL 26.40 Increased By ▲ 1.20 (4.76%)
HBL 306.00 Increased By ▲ 0.36 (0.12%)
HUBC 233.72 Increased By ▲ 1.17 (0.5%)
HUMNL 11.31 Decreased By ▼ -0.11 (-0.96%)
KEL 8.26 Decreased By ▼ -0.03 (-0.36%)
LOTCHEM 29.46 Increased By ▲ 0.99 (3.48%)
MLCF 107.69 Decreased By ▼ -0.60 (-0.55%)
OGDC 345.69 Increased By ▲ 6.59 (1.94%)
PAEL 45.54 Increased By ▲ 0.19 (0.42%)
PIBTL 18.87 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
PIOC 284.64 Increased By ▲ 1.07 (0.38%)
PPL 248.61 Increased By ▲ 2.66 (1.08%)
PRL 36.30 Increased By ▲ 0.22 (0.61%)
SNGP 119.00 Increased By ▲ 0.30 (0.25%)
SSGC 31.43 Decreased By ▼ -0.24 (-0.76%)
TELE 9.23 Decreased By ▼ -0.04 (-0.43%)
TPLP 11.60 Increased By ▲ 0.37 (3.29%)
TRG 67.40 Decreased By ▼ -0.44 (-0.65%)
UNITY 10.91 Decreased By ▼ -0.10 (-0.91%)
WTL 1.27 Decreased By ▼ -0.01 (-0.78%)
دنیا

ایران کی صنعا پرواز کے معاملے پر یمنی حوثیوں کی سعودی اہداف پر حملوں کی دھمکی

  • حوثیوں نے خبردار کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور خشکی و سمندر میں واقع اہم مفادات کو نشانہ بنائیں گے
شائع اپ ڈیٹ

یمن کے حوثیوں نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ ان کی فورسز نے سعودی عرب کے ”جنگی طیاروں“ کا مقابلہ کیا، جنہوں نے، ان کے بقول ایک ایرانی مسافر طیارے کو صنعاء انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترنے سے روکنے کی کوشش کی۔ یہ بات حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع کے بیان میں کہی گئی ہے۔

یحییٰ سریع نے خبردار کیا کہ اگر سعودی عرب یمن کی فضائی حدود کی خلاف ورزیاں جاری رکھتا ہے تو حوثی ”سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور خشکی و سمندر میں اس کے اہم مفادات“ کو نشانہ بنائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صنعا اور تہران کے درمیان پروازیں کسی بھی ممکنہ نتائج کے باوجود جاری رہیں گی۔

حوثیوں کے زیر انتظام ٹی وی چینل المسیرہ ٹی وی نے اس سے قبل جمعہ کو بتایا تھا کہ ایک ایرانی طیارہ صنعا پہنچا، جس کے ذریعے حوثیوں کے سرکاری وفد کو تہران لے جایا گیا تاکہ وہ ایران کے سابق سپریم لیڈرعلی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کر سکے۔ طیارے میں 200 سے زائد مریض بھی دیگر مسافروں کے ساتھ سوار تھے۔

حوثیوں نے یمن جنگ کے دوران سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حملوں کے ذریعے اپنی میزائل اور ڈرون صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔

Comments

200 حروف