BR100 Increased By (0.02%)
BR30 Increased By (0.06%)
KSE100 Decreased By (-0%)
KSE30 Increased By (0.05%)
BAFL 60.20 Decreased By ▼ -0.13 (-0.22%)
BIPL 26.92 Increased By ▲ 0.11 (0.41%)
BOP 35.20 Decreased By ▼ -0.01 (-0.03%)
CNERGY 8.15 Decreased By ▼ -0.05 (-0.61%)
DFML 19.78 Decreased By ▼ -0.06 (-0.3%)
DGKC 218.15 Increased By ▲ 1.56 (0.72%)
FABL 97.01 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 56.61 Increased By ▲ 0.12 (0.21%)
FFL 17.95 Decreased By ▼ -0.11 (-0.61%)
GGL 23.71 Decreased By ▼ -0.30 (-1.25%)
HBL 294.97 Decreased By ▼ -0.01 (-0%)
HUBC 233.05 Increased By ▲ 1.07 (0.46%)
HUMNL 11.10 Decreased By ▼ -0.09 (-0.8%)
KEL 8.39 Increased By ▲ 0.19 (2.32%)
LOTCHEM 28.32 Decreased By ▼ -0.23 (-0.81%)
MLCF 101.06 Increased By ▲ 0.30 (0.3%)
OGDC 337.53 Increased By ▲ 3.28 (0.98%)
PAEL 43.32 Increased By ▲ 0.24 (0.56%)
PIBTL 17.82 Decreased By ▼ -0.02 (-0.11%)
PIOC 274.99 Increased By ▲ 0.28 (0.1%)
PPL 244.79 Increased By ▲ 2.16 (0.89%)
PRL 35.71 Decreased By ▼ -0.16 (-0.45%)
SNGP 125.25 Increased By ▲ 2.39 (1.95%)
SSGC 32.98 Increased By ▲ 0.75 (2.33%)
TELE 9.04 Decreased By ▼ -0.07 (-0.77%)
TPLP 10.85 Decreased By ▼ -0.10 (-0.91%)
TRG 65.90 Decreased By ▼ -0.05 (-0.08%)
UNITY 11.18 Decreased By ▼ -0.09 (-0.8%)
WTL 1.27 Increased By ▲ 0.01 (0.79%)
مارکٹس

شرح سود میں اضافے کی توقعات، سونا دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا

  • اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,087.68 ڈالر فی اونس تک گر گئی
شائع June 24, 2026 اپ ڈیٹ June 24, 2026 09:14am

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز مسلسل کمی دیکھی گئی، کیونکہ امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات نے ڈالر کو مضبوط کر دیا جبکہ سرمایہ کار امریکا اور ایران کے درمیان امن مذاکرات سے متعلق متضاد بیانات کا جائزہ لیتے رہے۔

اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,087.68 ڈالر فی اونس تک گر گئی، جو 11 جون کے بعد اس کی کم ترین سطح ہے۔ اسی طرح اگست کے لیے امریکی گولڈ فیوچرز 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,105.40 ڈالر فی اونس پر آ گئے۔

ڈالر ایک سال سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، جس کے باعث بیرون ملک خریداروں کے لیے سونا مہنگا ہو گیا اور طلب پر دباؤ بڑھا۔

دوسری جانب امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران نے غیر معینہ مدت تک جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے، تاہم تہران نے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات میں ایسی کوئی رعایت نہیں دی گئی۔

مارکیٹ میں یہ توقع بھی بڑھ رہی ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو رواں سال شرح سود میں تین مرتبہ اضافہ کر سکتا ہے۔ سرمایہ کار اب جمعرات کو جاری ہونے والے امریکی پرسنل کنزمپشن ایکسپنڈیچر اعدادوشمار کے منتظر ہیں، جو مہنگائی کا اہم اشاریہ تصور کیا جاتا ہے اور آئندہ مانیٹری پالیسی کے بارے میں اشارے فراہم کرے گا۔

دریں اثنا، چاندی کی قیمت 1.1 فیصد کمی کے ساتھ 61.36 ڈالر فی اونس، پلاٹینم 0.9 فیصد کمی کے بعد 1,637.34 ڈالر جبکہ پیلیڈیم 1.2 فیصد گر کر 1,223.29 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

Comments

200 حروف