امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات کم، سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا شائع 06 جولائ 2026 09:19am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,175.02 ڈالر فی اونس پر تقریباً مستحکم رہی
امریکی روزگار کے کمزور اعداد و شمار، سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 02 جولائ 2026 10:03am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 4,063.56 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
سخت مالیاتی پالیسی کے خدشات، سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی شائع 25 جون 2026 11:04am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد کمی کے بعد 3,985.89 ڈالر فی اونس تک آ گئی
شرح سود میں اضافے کی توقعات، سونا دو ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا شائع 24 جون 2026 09:14am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے بعد 4,087.68 ڈالر فی اونس تک گر گئی
مضبوط ڈالر کے باعث سونا مسلسل تیسرے ہفتے کمی کی طرف گامزن شائع 19 جون 2026 09:43am اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,184.33 ڈالر فی اونس پر آ گیا
امریکا ایران معاہدے کے بعد سونا ایک فیصد سے زائد مہنگا شائع 18 جون 2026 10:14am اسپاٹ گولڈ 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,316.42 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا
شرح سود میں اضافے کے خدشات کم ہونے سے سونے کی قیمتوں میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے فیصلے پر نظریں شائع 17 جون 2026 12:13pm اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,348.93 ڈالر فی اونس پر جاپہنچے
امریکا ایران امن معاہدے کی تفصیلات کا انتظار، سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 16 جون 2026 09:01am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,311.36 ڈالر فی اونس رہی
امریکا ایران امن معاہدے کی خبر، سونے کی قیمت 2 فیصد بڑھ گئی شائع 15 جون 2026 10:14am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,304.11 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونا چھ ماہ کی کم ترین سطح تک گرگیا شائع 11 جون 2026 08:58am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,063.87 ڈالر فی اونس رہ گئی
امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ، سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگیا شائع 10 جون 2026 09:29am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.8 فیصد کمی کے ساتھ 4,187.59 ڈالر فی اونس تک گر گئی
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی، سونے کی قیمت میں کمی شائع 05 جون 2026 09:22am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,462.22 ڈالر فی اونس تک آ گئی
امریکی ڈالر کی مضبوطی کے بعد عالمی منڈی میں سونا سستا ہوگیا شائع 01 جون 2026 09:15am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد کمی کے بعد 4,527.36 ڈالر فی اونس رہی
امریکہ ایران کشیدگی کے باعث سونا دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا شائع 28 مئ 2026 10:57am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.7 فیصد کمی کے بعد 4,380.62 ڈالر فی اونس تک گر گئی
ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ شائع 25 مئ 2026 10:17am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,570.88 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
امریکہ ایران معاہدے کی امید، سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی شائع 21 مئ 2026 09:42am اسپاٹ گولڈ 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 4,534.69 ڈالر فی اونس پر رہا
امریکہ-ایران امن معاہدے کی امید، سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 07 مئ 2026 09:09am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,688.16 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی
مہنگائی کے خدشات برقرار، سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 04 مئ 2026 09:16am اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد کمی کے بعد 4,599.45 ڈالر فی اونس پر آ گیا
تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا خدشہ، سونا ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن شائع 01 مئ 2026 12:04pm عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 4,620.57 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
ایران امریکہ مذاکرات میں تعطل، سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 28 اپريل 2026 09:31am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,693.04 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی
امریکہ ایران کشیدگی میں اضافہ، سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 20 اپريل 2026 09:46am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,809.71 ڈالر فی اونس رہی
عالمی مارکیٹ میں سونا مسلسل تیسرے ہفتے اضافے کی جانب گامزن شائع 10 اپريل 2026 10:59am اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,759.54 ڈالر فی اونس پر آگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا مستحکم، سرمایہ کاروں کی امریکہ ایران مذاکرات اور مہنگائی کے اعداد و شمار پر نظر شائع 09 اپريل 2026 11:22am اسپاٹ گولڈ 4,713.79 ڈالر فی اونس پر برقرار رہا
شرح سود میں کمی کی توقعات کمزور، سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 30 مارچ 2026 09:28am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,466.99 ڈالر فی اونس پر آ گیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں معمولی ریکوری، ہفتہ وار بنیادوں پر گراوٹ برقرار شائع 27 مارچ 2026 11:11am عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4,428.30 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی
مضبوط ڈالر کے باعث سونے کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں شائع 24 مارچ 2026 09:56am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.6 فیصد کمی کے بعد 4,335.18 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی
مہنگائی کا خوف اور مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ماہ کی کم ترین سطح پر شائع 23 مارچ 2026 11:28am فوری فروخت کے لیے سونے کی قیمت 2.7 فیصد گر کر 4,366.94 ڈالر فی اونس ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونا مسلسل تیسرے ہفتے گراوٹ کا شکار، ڈالر کی قدر میں اضافہ برقرار اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 01:57pm اسپاٹ گولڈ 1.1 فیصد بڑھ کر 4,700.97 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 19 مارچ 2026 11:15am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد بڑھ کر 4,856.82 ڈالر فی اونس ہو گئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 13 مارچ 2026 10:26am اسپاٹ گولڈ 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 5,118.75 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا تھا