فیڈ کے شرح سود بڑھانے کے امکانات کم، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 01 اکتوبر 2026 10:44am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے سے 4,175.19 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونا ماہانہ کمی کی جانب گامزن شائع 30 ستمبر 2026 11:13am اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,180.30 ڈالر فی اونس رہی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت سات ہفتوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گئی شائع 29 ستمبر 2026 08:49am اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,124.57 ڈالر فی اونس رہی
امریکی شرح سود بڑھنے کے امکانات، سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کمی شائع 28 ستمبر 2026 08:57am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.5 فیصد کمی کے بعد 4,223.95 ڈالر فی اونس رہی
مضبوط ڈالر، سونے کی قیمت ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن شائع 25 ستمبر 2026 09:10am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,288.36 ڈالر فی اونس ہوگئی
فیڈ کی پالیسی سخت ہونے کے امکانات، سونے کی قیمتیں دبائو کا شکار شائع 24 ستمبر 2026 09:16am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی سے 4,281.98 ڈالر فی اونس ہوگئی
بلند شرح سود کی توقعات کا دباؤ، سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ شائع 22 ستمبر 2026 08:59am اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,344.29 ڈالر فی اونس رہی۔
فیڈ کے شرح سود فیصلے سے قبل سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی شائع 16 ستمبر 2026 11:23am اسپاٹ چاندی کی قیمت 63.67 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی
سرمایہ کاروں کی نظریں فیڈ کے پالیسی فیصلے پر، سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 15 ستمبر 2026 10:56am اسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,300.96 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قیمتیں مسلسل تیسری ہفتہ وار کمی کی جانب گامزن شائع 11 ستمبر 2026 08:55am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے سے 4,324.79 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونا کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 03:16pm دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 801 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہوگئی
ڈالر کی کمزوری کے باعث سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ شائع 10 ستمبر 2026 09:06am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,412.84 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 09 ستمبر 2026 10:30am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے سے 4,381.32 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکی مہنگائی کے اعداد و شمار سے قبل سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 08 ستمبر 2026 08:55am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد اضافے سے 4,429.89 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکی شرح سود میں اضافے کے خدشات، سونے کی قیمت میں کمی شائع 07 ستمبر 2026 09:08am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی سے 4,405.47 ڈالر فی اونس رہی
ڈالر اور بانڈ ییلڈ میں کمی، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 03 ستمبر 2026 08:57am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد بڑھ کر 4,409.97 ڈالر فی اونس ہوگئی
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمت 3 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئی شائع 02 ستمبر 2026 09:07am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,304.01 ڈالر فی اونس رہی
امریکی روزگار کے اعداد و شمار کا انتظار، سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 01 ستمبر 2026 09:00am Reuters* اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,437.10 ڈالر فی اونس رہی
ڈالر کی قدر میں کمی کے خدشات برقرار، سونے کی قیمت میں اضافہ شائع 27 اگست 2026 08:48am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.8 فیصد اضافے کے بعد 4,630.09 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی قیمت میں اضافہ، مئی کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 25 اگست 2026 08:57am اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,668.19 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
کمزور امریکی ڈالر، سونا مسلسل تیسرے ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن شائع 21 اگست 2026 08:59am جمعہ کواسپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,514.23 ڈالر فی اونس رہی
بانڈ ییلڈز میں کمی، سونے کی قیمتیں دو ماہ کی بلند ترین سطح پر شائع 20 اگست 2026 08:49am اسپاٹ گولڈ معمولی کمی کے ساتھ 4,512.19 ڈالر فی اونس پر رہا۔
امریکی مہنگائی میں کمی کے بعد سونے میں تیزی رک گئی، قیمت دو ماہ کی بلند سطح پر شائع 13 اگست 2026 11:42am اسپاٹ چاندی کی قیمت تقریباً 0.3 فیصد اضافے سے 65.47 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکی شرح سود میں اضافے کے امکانات میں کمی، سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 12 اگست 2026 10:52am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,406.34 ڈالر فی اونس ہوگئی
امریکا میں شرح سود سے متعلق توقعات، سونا دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 11 اگست 2026 08:51am اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے بعد 4,432.74 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
سونا جنوری کے بعد بہترین ہفتہ وار اضافے کی جانب گامزن شائع 07 اگست 2026 09:15am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,254.11 ڈالر فی اونس ہوگئی
آبنائے ہرمز کھلنے کی امید، سونا سات ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا شائع 06 اگست 2026 08:59am اسپاٹ گولڈ کی قیمت ایک فیصد اضافے کے ساتھ 4,285.84 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ شائع 04 اگست 2026 02:17pm فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 936 روپے کا ہو گیا۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار، سونے کی قیمتیں مستحکم شائع 04 اگست 2026 09:06am اسپاٹ گولڈ 4,055.39 ڈالر فی اونس پر تقریباً بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہا
فیڈرل ریزرو کے شرح سود پر فیصلے سے قبل سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی شائع 29 جولائ 2026 08:47am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,021.87 ڈالر فی اونس رہی