ڈالر اور ٹریژری بانڈز کے منافع میں کمی، سونے کی قیمت دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی شائع 05 نومبر 2026 11:21am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,134.83 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونا کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2026 03:16pm دس گرام سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 801 روپے کی کمی سے 3 لاکھ 91 ہزار 577 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 13700 روپے کا اضافہ شائع 20 اگست 2026 03:44pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 137 ڈالر کے اضافے سے 4495 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمتیں دباؤ کا شکار، ہفتہ وار کمی کا امکان اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 01:32pm اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,326.75 ڈالر فی اونس رہی
امریکی مہنگائی میں کمی کے بعد سونے میں تیزی رک گئی، قیمت دو ماہ کی بلند سطح پر شائع 13 اگست 2026 11:42am اسپاٹ چاندی کی قیمت تقریباً 0.3 فیصد اضافے سے 65.47 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، فی تولہ 9,100 روپے کا بڑا اضافہ شائع 02 جولائ 2026 02:12pm فی تولہ سونا 4 لاکھ 28 ہزار 736 اور 10 گرام 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے پر پہنچ گیا
شرح سود میں اضافے کے خدشات کم ہونے سے سونے کی قیمتوں میں تیزی، فیڈرل ریزرو کے فیصلے پر نظریں شائع 17 جون 2026 12:13pm اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 4,348.93 ڈالر فی اونس پر جاپہنچے
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1469 روپے کی کمی ریکارڈ شائع 05 جون 2026 12:25pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14.689 ڈالر کی کمی سے 4453.810 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عالمی مارکیٹ میں سونا مسلسل تیسرے ہفتے اضافے کی جانب گامزن شائع 10 اپريل 2026 10:59am اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 4,759.54 ڈالر فی اونس پر آگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کی کمی شائع 05 مارچ 2026 02:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر کی کمی سے 5144 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
اہم امریکی معاشی اعداد و شمار سے قبل سرمایہ کار محتاط، سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 10 فروری 2026 01:26pm عالمی مارکیٹ میں منگل کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 5,030.80 ڈالر فی اونس پر آگئی
ڈالر کی قدر میں کمی سے سونا مزید مہنگا، سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی ملازمتوں کے اعدادوشمار پر شائع 09 فروری 2026 12:01pm عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 1.3 فیصد اضافے سے5,026.04 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
سونے کی قیمت میں تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ اپ ڈیٹ 03 فروری 2026 04:10pm ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کرگیا
ایک تولہ سونا 21 ہزار 500 روپے مزید سستا اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 04:02pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 219 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4676 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
محفوظ سرمایہ کاری کا رجحان: عالمی منڈی میں سونا اور چاندی ریکارڈ سطح کے قریب پہنچ گئے شائع 27 جنوری 2026 01:15pm اسپاٹ گولڈ ایک فیصد اضافے سے 5,065.07 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ، ڈالر کے عالمی تسلط کو بڑا خطرہ شائع 26 جنوری 2026 02:28pm 10 سال پہلے عالمی مرکزی بینکوں کے تقریباً 66 فیصد ذخائر ڈالر میں رکھے جاتے تھے، سید اسامہ رضوان
سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، 5 لاکھ کی سطح عبور، چاندی بھی بلندی پر اپ ڈیٹ 21 جنوری 2026 08:28pm عالمی بلین مارکیٹ میں منگل کو سونا 127 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4840 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا۔
2025 میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں تیزی: پاکستان میں چاندی کی قیمت میں 130 فیصد اضافہ شائع 03 جنوری 2026 09:56pm گزشتہ سال کے دوران سونے نے سرمایہ کاروں کو 68 فیصد منافع دیا
محفوظ سرمایہ کاری کی طلب کے باعث عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں تاریخی بلندی پر، چاندی بھی نئی سطح پر شائع 23 دسمبر 2025 12:51pm اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,486.41 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی
مسلسل اڑان کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت میں 10 ہزار 600 روپے کی بڑی کمی شائع 18 اکتوبر 2025 01:12pm عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اڑان کے بعد ہفتے کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ عالمی بلین...
سونے کی قیمت میں 14 ہزار 100 روپے کا ہوشربا اضافہ ، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2025 01:40pm عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کے ساتھ ساتھ چاندی کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کے...
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2025 08:14pm عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 21...
سونے کی قیمت میں کمی، چاندی مزید مہنگا اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 08:55pm عالمی و مقامی مارکیٹوں میں مسلسل اڑان کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم چاندی کی قیمت میں...
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، نئے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 03:16pm سونے کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں مقامی و بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونے کی...
سونا 4 لاکھ روپے تولہ سے تجاوز، چاندی بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر شائع 29 ستمبر 2025 03:21pm مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پہلی بار سونا 4لاکھ روپے تولہ...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر