سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا، 1800 روپے کمی شائع 23 جولائ 2026 03:06pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 4096 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، سونے کی قیمتوں میں اضافہ رک گیا شائع 23 جولائ 2026 08:53am اسپاٹ گولڈ معمولی تبدیلی کے ساتھ 4,133.39 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ کر رہا تھا
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ شائع 22 جولائ 2026 01:44pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 4114 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
فیڈ پالیسی اور مشرق وسطیٰ کشیدگی، سونا دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر شائع 22 جولائ 2026 09:12am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,113.73 ڈالر فی اونس ہوگئی
سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ شائع 21 جولائ 2026 03:28pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کے اضافے سے 4068 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکہ ایران مذاکرات کی توقع، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 21 جولائ 2026 10:59am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ 4,042.69 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی،
سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ شائع 20 جولائ 2026 03:22pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 4021 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شرح سود میں اضافے کے خدشات؛ سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 20 جولائ 2026 09:14am اسپاٹ گولڈ 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4,000.55 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔
سونے کی قیمت میں 2400 روپے تولہ اضافہ ہوگیا شائع 18 جولائ 2026 03:09pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کے اضافے سے 4,018 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی شائع 17 جولائ 2026 04:43pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کی کمی سے 3994 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ایران امریکہ کشیدگی، سونے کی قیمتیں 6 ہفتوں کی سب سے بڑی ہفتہ وار گراوٹ کی جانب گامزن شائع 17 جولائ 2026 11:24am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 3,980.64 ڈالر فی اونس رہی
سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ،چاندی کے نرخ گرگئے شائع 16 جولائ 2026 03:37pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 4030 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے مہنگائی میں کمی کی امیدیں ماند، عالمی منڈی میں سونا مزید سستا شائع 16 جولائ 2026 11:33am اسپاٹ گولڈ 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,034.42 ڈالر فی اونس پر آگیا۔
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا، 900 روپے اضافہ شائع 15 جولائ 2026 02:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4026 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شرح سود بڑھنے کے خدشات، عالمی منڈی میں سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 15 جولائ 2026 09:22am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 4,035.67 ڈالر فی اونس پر آ گئی
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2026 06:35pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 56 ڈالر کی کمی سے 4017 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مہنگائی کے امریکی اعدادوشمار سے قبل سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ شائع 14 جولائ 2026 09:22am اسپاٹ گولڈ 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ 4,013.93 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا،
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کی کمی ریکارڈ شائع 13 جولائ 2026 03:25pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4073 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی سے تیل مہنگا، سونا دباؤ کا شکار شائع 13 جولائ 2026 11:59am *اسپاٹ گولڈ 1.5 فیصد گر کر 4,059.11 ڈالر فی اونس پر آ گیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,100 روپے کا اضافہ ریکارڈ شائع 11 جولائ 2026 03:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر کے اضافے سے 4,111 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2026 09:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 14 ڈالر کی کمی سے 4100 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سخت مانیٹری پالیسی کے امکانات، سونا ہفتہ وار بنیاد پر کمی کی طرف گامزن شائع 10 جولائ 2026 09:01am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 4,128.92 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 04:05pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 36 ڈالر کے اضافے سے 4114 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی سے مہنگائی بڑھنے کے خدشات، سونے کی قیمتیں گرگئیں شائع 09 جولائ 2026 11:45am اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں مزید 0.3 فیصد کمی ریکارڈ
چاندی اور سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ نہ رک سکا شائع 08 جولائ 2026 01:48pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کی کمی سے 4078 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
امریکا ایران کشیدگی بڑھنے سے سونے کی قیمتوں میں کمی شائع 08 جولائ 2026 09:10am اسپاٹ گولڈ 0.1 فیصد کمی کے بعد 4,100.32 ڈالر فی اونس پر آ گیا
چاندی اور سونے کی قیمتیں مزید گرگئیں شائع 07 جولائ 2026 01:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کی کمی سے 4125 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمی اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 02:46pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی کمی سے 4150 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 12200 روپے کا بڑا اضافہ شائع 03 جولائ 2026 01:38pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 122 ڈالر کے اضافے سے 4185 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
شرح سود میں اضافے کی توقعات کم، سونے کی قیمتوں میں اضافہ شائع 03 جولائ 2026 09:03am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 4,144.83 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی