BR100 Decreased By (-0.37%)
BR30 Decreased By (-0.19%)
KSE100 Decreased By (-0.5%)
KSE30 Decreased By (-0.54%)
BAFL 59.64 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
BIPL 27.10 Decreased By ▼ -0.08 (-0.29%)
BOP 34.96 Decreased By ▼ -0.32 (-0.91%)
CNERGY 13.34 Increased By ▲ 0.21 (1.6%)
DFML 18.50 Increased By ▲ 0.42 (2.32%)
DGKC 214.90 Decreased By ▼ -2.11 (-0.97%)
FABL 99.99 Increased By ▲ 0.04 (0.04%)
FCCL 57.85 Decreased By ▼ -0.12 (-0.21%)
FFL 16.37 Decreased By ▼ -0.05 (-0.3%)
GGL 24.15 Decreased By ▼ -0.21 (-0.86%)
HBL 324.79 Decreased By ▼ -1.42 (-0.44%)
HUBC 212.34 Decreased By ▼ -1.08 (-0.51%)
HUMNL 10.79 Decreased By ▼ -0.02 (-0.19%)
KEL 7.65 Increased By ▲ 0.17 (2.27%)
LOTCHEM 28.00 Increased By ▲ 0.25 (0.9%)
MLCF 101.05 Decreased By ▼ -1.93 (-1.87%)
OGDC 322.60 Decreased By ▼ -1.18 (-0.36%)
PAEL 43.70 Decreased By ▼ -0.20 (-0.46%)
PIBTL 16.58 Decreased By ▼ -0.10 (-0.6%)
PIOC 273.81 Decreased By ▼ -2.38 (-0.86%)
PPL 231.02 Increased By ▲ 1.55 (0.68%)
PRL 71.95 Increased By ▲ 1.84 (2.62%)
SNGP 103.80 Increased By ▲ 0.14 (0.14%)
SSGC 27.28 Increased By ▲ 0.17 (0.63%)
TELE 8.76 Increased By ▲ 0.04 (0.46%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.23 (-1.47%)
TRG 60.76 Decreased By ▼ -0.37 (-0.61%)
UNITY 12.38 Increased By ▲ 0.34 (2.82%)
WTL 1.21 Decreased By ▼ -0.02 (-1.63%)
دنیا

جے ڈی وینس کا سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات کے آغاز کا خیرمقدم، تاریخی لمحہ قرار دے دیا

  • تکنیکی مذاکرات دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھنے اور مسائل حل کرنے کے لیے کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے
شائع اپ ڈیٹ

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے روبرو مذاکرات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ واشنگٹن اور تہران اپنے تعلقات کو ازسرِنو استوار کر سکتے ہیں۔

برگن اسٹاک ریزورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ یہ ایک تاریخی ملاقات ہے اور اس کا مقصد ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہے، تاکہ ایرانی عوام کے ساتھ ہمارے تعلقات تبدیل ہو سکیں اور ہم ان کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھا سکیں۔

وینس نے بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ امریکی تعلقات کو بدلنے کے لیے ایک نئے باب کے آغاز کی خواہش ظاہر کی ہے اور سوئٹزرلینڈ میں شروع ہونے والے یہ تکنیکی مذاکرات دونوں فریقین کو ایک ساتھ بیٹھنے اور مسائل کو حل کرنے کے لیے کام کرنے کا موقع فراہم کریں گے۔

Comments

200 حروف